Browsing Category
Express
واٹس ایپ کا جلد ہی وائس نوٹ کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے جلد ہی ایک بار وائس نوٹ سننے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔
جلد متعارف کرائے جانے والے اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے وائس نوٹ کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا سکے…
تھریڈز نے پوسٹس کے لیے ٹیگنگ فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز نے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔
انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اپنی پوسٹ پر…
حادثاتی طور پر آگ لگنے سے محفوظ رہنے والا نیا ایندھن
کیلیفورنیا: امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا محفوظ مائع ایندھن بنایا ہے جس کے متعلق ان کا دعویٰ ہے کہ اس میں ذخیرے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کے دوران حادثاتی طور پر آگ نہیں لگ سکتی۔
عام طور پر جب ایندھن آگ پکڑتا ہے تو جلنے والی شے…
2023 میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا ریکارڈ اخراج
ایکسیٹر: ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2023 میں عالمی سطح پر کاربن کا اخراج تاریخ میں سب سے زیادہ مقدار میں ہوا ہے۔
گلوبل کاربن بجٹ پروجیکٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ…
واٹس ایپ اسٹیٹس انسٹاگرام پر شیئر کرنے کیلیے فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ صارفین اپنا اسٹیٹس فوری طور پر انسٹاگرام پر شیئر کر سکیں گے۔
اس سے قبل میٹا کی جانب سے واٹس ایپ…
جی ٹی اے گیم کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
نیویارک: تمام گیمز میں سب سے زیادہ متوقع گیم جی ٹی اے 6 بہت جلد ریلیز ہونے والا ہے۔
بی بی سی کے مطابق Rockstar Games نے اعلان کیا ہے کہ گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 کے ٹریلر کی نقاب کشائی آج 5 دسمبر کو کی جائے گی۔ تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ…
موہنجو دڑو میں 2000 سال پرانے سکے دریافت
لاڑکانہ: پاکستان میں ماہرین آثار قدیمہ نے موہنجو دڑو میں بنے بدھ مت کے مزار کے کھنڈرات سے تانبے کے سکوں کا ایک انتہائی قدیم ذخیرہ دریافت کیا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ 2000 سال سے زیادہ پرانا ہے۔
سکے اور مزار جسے اسٹوپا…
واٹس ایپ پر نمبر کے بغیر رابطہ کرنے کے فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں چیٹس کو خفیہ رکھنے کے لیے پاسورڈ کا فیچر متعارف کرانے کے بعد کمپنی کی جانب سے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر…
واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص پاسورڈ کی مدد سے…
موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلیے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع
روم: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔
اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ دبئی…
ماں کی بول چال نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثرانداز ہوتی ہے
روم: اٹلی کی پاڈوا یونیورسٹی کے نیورو سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سی این آر ایس اور یونیورسٹی پیرس سیٹے کے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ رحم میں موجود بچوں کی اعصابی نشوونما ماں کی زبان اور بول چال سے…
برازیل میں ملے قدموں کے نشان سے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت
اراراکوارہ: برازیل میں پائے جانے والے ڈائناسور کے پیروں کے نشانات کی نشاندہی کرلی گئی ہے جس کے بعد اسے ڈائناسور کی نئی نسل قرار دیا جارہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اراراکوارہ شہر میں پیروں کے نشانات 1980 کی دہائی میں ایک اطالوی پادری…
انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کرادیا
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین ریلز کو براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔
میٹا کی ذیلی ایپ میں اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو پبلک اکاؤنٹ سے…
گزشتہ برس 50 فیصد نوجوانوں نے اسکول ہوم ورک کیلیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا
لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس 50 فی صد سے زائد نوجوانوں نے ای میل، اسکول کے کام یا نوکری کے کام کے لیے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ کا استعمال کیا ہے۔
برطانوی کمپنی نومینیٹ کی جانب سے آٹھ سے 25 سال کے 4000 ہزار افراد کا…
ناسا کا لیزر کے ذریعے پیغام رسانی کا کامیاب تجربہ
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے 1 کروڑ 60 لاکھ کلومیٹر فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے لیزر سگنل سے پیغاموصول کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
امریکی خلائی ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ لاکھوں کلومیٹر فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے لیزر کی…
2030 تک گرین ہاؤس گیس اخراج میں 3 فی صد تک اضافہ متوقع
نیروبی: اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت کو پری انڈسٹریل (1900-1850 کا دور) سطح سے 2 ڈگری سیلسئس اضافے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے گرین ہاؤس گیس اخراج کی شرح کو 28 فی صد تک کم ہونا ہوگا۔
اقوامِ متحدہ کی…
چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کےحوالے سے مطالعہ کرنے کے لیے 23 لاکھ ڈالرز کی رقم جاری کردی۔
محققین کے مطابق ان کا مقصد تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام کے تحت چاند کی مٹی میں پودے…
سیارہ زحل کے گرد بنے حلقے کب نظر نہیں آئیں گے، ناسا نے تاریخ بتادی
واشنگٹن: ہمارے نظام شمسی کا سیارہ زحل اپنے گرد بنے حلقوں کی وجہ سے کافی مشہور ہے تاہم ان حلقوں کا براہِ راست مشاہدہ کرنے کیلئے اب محدود وقت رہ گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ زحل کے حلقے بصری حدود کی وجہ سے 18…
ملیے ایٹانا سے، آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تخلیق کردہ انسٹاگرام ماڈل
بارسیلونا: ایٹانا لوپیز عرف ’فِٹ ایٹانا‘ کو صرف چار ماہ ہوئے ہیں انسٹاگرام پر آئے ہوئے، لیکن اس نے 110,000 سے زیادہ فالوورز اپنے نام کرلیے ہیں اور ماہانہ آمدنی 4,000 یورو سے زیادہ ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس ماڈل کا حقیقت میں کوئی…
لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ آئندہ برس لانچ کیا جائے گا
کیوٹو: امریکی خلائی ادارہ ناسا اور جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے ای ایکس اے) خلائی تحقیق کو مزید پائیدار بنانے کے لیے دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا مصنوعی سیارچہ (سیٹلائیٹ) آئندہ برس لانچ کرنے جارہے ہیں۔
جاپان کی کیوٹو یونیورسٹی…