جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اسرائیل کے خلاف، ایران کے حق میں بیان اور خطے میں طاقت کا نیا کھیل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اسرائیل کے خلاف ایران کے حق میں بیان اور خطے میں طاقت کا نیا کھیل،تصویر کا ذریعہGetty Images19 منٹ قبلغزہ اور لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کے درمیان جہاں ایک طرف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مسلم اور عرب…

ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی: امریکی بیوروکریسی کے ’پر کاٹنے‘ کا عزم رکھنے والے ایلون مسک نے یہی…

ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی: امریکی بیوروکریسی کے ’پر کاٹنے‘ کا عزم رکھنے والے ایلون مسک نے یہی محکمہ کیوں چنا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فلپس ایلکسعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

ہیرڈز کے سابق ارب پتی مالک کے بھائی پر بھی جنسی تشدد کے الزامات: ’وہ مجھے اپنے بھائی کے ساتھ شیئر کر…

ہیرڈز کے سابق ارب پتی مالک کے بھائی پر بھی جنسی تشدد کے الزامات: ’وہ مجھے اپنے بھائی کے ساتھ شیئر کر رہے تھے‘،تصویر کا ذریعہGETTY/BBCمضمون کی تفصیلمصنف, اولیویا ڈیویز، جو ایڈنٹ، ہینا پرائس، ایریکا گورنالعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ…

نو کلومیٹر طویل ’نئی عسکری سرحد کی تعمیر‘: سیٹلائٹ تصاویر غزہ کی پٹی کے شمال میں نئی یہودی بستیوں کے…

نو کلومیٹر طویل ’نئی عسکری سرحد کی تعمیر‘: سیٹلائٹ تصاویر غزہ کی پٹی کے شمال میں نئی یہودی بستیوں کے قیام کا عندیہ ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, بینیڈکٹ گارمن، نک ارڈلی، میٹ مرفیعہدہ, بی بی سی ویریفائی26 منٹ قبل’بی بی سی…

’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا

’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا،تصویر کا ذریعہMET POLICE،تصویر کا کیپشنڈیمیئن برنس نے فروری 2017 میں ایک تیز دھار چُھری سے ماریئس گسٹاوسن کے عضو تناسل اور فوطوں کے ساتھ ساتھ ان کی ایک نپل…

جب ’نشے میں دھت‘ مسافر کے ائیر ہوسٹس کو ’کاٹنے‘ پر جہاز کا رخ موڑنا پڑا

جب ’نشے میں دھت‘ مسافر کے ائیر ہوسٹس کو ’کاٹنے‘ پر جہاز کا رخ موڑنا پڑا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلآج کل ہوائی جہازوں میں ایسے واقعات پیش آنے لگے ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر حیرانی ہوتی ہے، جیسے کچھ دن قبل ایک شخص جہاز کے فضا میں…

پاکستان کے خطے میں ’برادر اسلامی ممالک‘ سے تلخ ہوتے تعلقات: کیا پاکستان علاقائی تنہائی کا شکار ہو…

پاکستان کے خطے میں ’برادر اسلامی ممالک‘ سے تلخ ہوتے تعلقات: کیا پاکستان علاقائی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عماد خالقعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلپاکستان گذشتہ کئی برسوں…

شاہ عبدالعزیز کے بیٹے کے ہاتھوں سفارتکار کے قتل کے بعد شراب پر لگائی گئی پابندی سعودی حکام اب کیوں…

شاہ عبدالعزیز کے بیٹے کے ہاتھوں سفارتکار کے قتل کے بعد شراب پر لگائی گئی پابندی سعودی حکام اب کیوں ختم کرنے جا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن سعودی عرب میں شراب کی خرید و فروخت اور اسے پینے پر 1952 سے پابندی عائد ہےمضمون…

ایپل کے 10 لاکھ مالیت کے ہیڈ سیٹ کی فروخت شروع مگر اس میں خاص بات کیا ہے؟

ایپل کے 10 لاکھ مالیت کے ہیڈ سیٹ کی فروخت شروع مگر اس میں خاص بات کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images15 منٹ قبلآئی فون بنانے والی ایپل کمپنی کا مہنگا ترین اور زیادہ خصوصیات والا ’وژن پرو ہیڈسیٹ کا دو فروری سے امریکہ میں فروخت کا آغاز ہو گیا…

یوکرین میں دورانِ جنگ آرمی چیف برطرف: ’نئی انتظامی ٹیم یوکرین کی مسلح افواج کی قیادت سنبھالے گی‘

اختلافات پر آرمی چیف برطرف، یوکرین میں دورانِ جنگ فوجی قیادت تبدیل،تصویر کا ذریعہVOLODYMYR ZELENSKY/X،تصویر کا کیپشنیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ملک کی مسلح افواج کے سابق سربراہ والیری زلوزنی 47 منٹ قبلیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی…

نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: موساد کے سابق سربراہ کا الزام

نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: موساد کے سابق سربراہ کا الزام،تصویر کا کیپشناسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو پر حماس کو مضبوط کرنے کے الزامات لگتے رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, جان ویئر عہدہ, بی بی سی پینورماایک گھنٹہ…

قطر سے رہا ہونے والے انڈین نیوی کے سابق افسر کی کہانی: ’حادثے میں مر جانا کال کوٹھڑی سے بہتر ہے‘

قطر سے رہا ہونے والے انڈین نیوی کے سابق افسر کی کہانی: ’حادثے میں مر جانا کال کوٹھڑی سے بہتر ہے‘ ،تصویر کا ذریعہCaptain (Retd) Saurabh Vashishtha،تصویر کا کیپشنکیپٹن (ریٹائرڈ) سوربھ واششٹھامضمون کی تفصیلمصنف, راجیش ڈوبریالعہدہ, بی بی سی…

نوکری کا جھانسہ دے کر روسی فوج میں بھرتی کیے جانے والے انڈین شہری: ’ہم ایجنٹ کے دھوکے کا شکار ہوئے‘

نوکری کا جھانسہ دے کر روسی فوج میں بھرتی کیے جانے والے انڈین شہری: ’ہم ایجنٹ کے دھوکے کا شکار ہوئے‘،تصویر کا کیپشنحالیہ مہینوں میں یوکرین میں جنگ بڑی حد تک تعطل کا شکار ہے مضمون کی تفصیلمصنف, عمران قریشی اور نیاز فاروقی عہدہ, بی بی سی ہندی…

ویڈیو, برطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیدورانیہ, 7,36

برطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیبرطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیایک گھنٹہ قبلبرطانوی پارلیمنٹ کے سیاہ فام اور نسلی…

خیوا: قرون وسطیٰ کی مساجد اور شاندار محلات کے ساتھ شاہراہ ریشم پر آباد ایک قدیم شہر

خیوا: قرون وسطیٰ کی مساجد اور شاندار محلات کے ساتھ شاہراہ ریشم پر آباد ایک قدیم شہر،تصویر کا ذریعہMlenny/Getty Images،تصویر کا کیپشنکھیوا قراقرم اور قزلقۇم کے صحراوں میں گھرا ہوا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, چروکسی رامدرائیعہدہ, بی بی سی ٹریولایک…

21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟

21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, منار حافظعہدہ, بی بی سی عربی، عمان29 منٹ قبلحماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے اسرائیلی شہریوں…

وہ شہزادی کیٹ تھیں یا ان کی کوئی ’ہمشکل‘، سوشل میڈیا پر بحث

وہ شہزادی کیٹ تھیں یا ان کی کوئی ’ہمشکل‘، سوشل میڈیا پر بحث،تصویر کا ذریعہThe Sunمضمون کی تفصیلمصنف, ماریانہ سپرنگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل’یہ ایک ہمشکل ہے! یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ یہ شہزادی کیٹ ہوں!‘آج صبح میری سوشل میڈیا فیڈ پر…

ماسکو حملے کے تاجک ملزم کے گاؤں میں بی بی سی نے کیا دیکھا؟ ’اسے اتنا مارا گیا کہ وہ لینن کی موت کی…

ماسکو حملے میں ملوث ایک تاجک ملزم: ’سکیورٹی افسران نے انھیں اتنا مارا کہ وہ لینن کی موت کی ذمہ داری لینے کو تیار ہو سکتا ہے‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنشمس الدین کا تعلق تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ سے تقریباً 40 کلومیٹردور لیوب…

نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟

نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہSENSEI INTERNATIONALمضمون کی تفصیلمصنف, ریاض سہیلعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیایک گھنٹہ قبلامریکہ میں پاکستانی نژاد بزنس مین اور…

انڈیا کے ’پاکستان میں گھس کر مارنے‘ کے بیانات انتخابی نعرے یا ’موساد کی طرز‘ پر نئی حکمت عملی کی طرف…

انڈیا کے ’پاکستان میں گھس کر مارنے‘ کے بیانات انتخابی نعرے یا ’موساد کی طرز‘ پر نئی حکمت عملی کی طرف اشارہ ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سعد سہیلعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور 7 منٹ قبلبرطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ نے…