جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان کو 20 برس بعد بھی رہائی کیوں نہ ملی

آئی پی پی جیل: لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان جو 20 برس بعد بھی رہا نہیں ہو سکے،تصویر کا ذریعہBernadette Emerson،تصویر کا کیپشنعبداللہی سلیمان کو 2005 میں ایک لیپ ٹاپ لوٹنے کے جرم میں قید کیا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف,…

آئن سٹائن کی زندگی کی ’سب سے بڑی غلطی‘: ایک خط جس نے ایٹم بم کی ہلاکت خیز ایجاد کی بنیاد رکھی

’یہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘: آئن سٹائن کا خط جس نے ایٹم بم کی ہلاکت خیز ایجاد کی بنیاد رکھی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیبورا نکولس لیعہدہ, بی بی سی ، کلچرایک گھنٹہ قبلدو اگست 1939 کو البرٹ آئن سٹائن نے امریکی…

کیا لوگ چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھا رہے تھے؟

کیا لوگ چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھا رہے تھے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلکوئی نہیں جانتا کہ یہ باقیات کتنی پُرانی ہیں اور ان کا تعلق کہاں سے ہے۔ کوئی بھی ان تحاریر کو سمجھ نہیں پایا۔ انھیں مشرق وسطیٰ کے قدیم مقامات میں…

تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی

تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Images9 منٹ قبلجنوری 2015 میں سعوری عرب کے 90 سالہ شاہ عبداللہ ہسپتال میں موت کے قریب تھے اور ان کے سوتیلے بھائی سلمان بادشاہ…

’دی گوٹ لائف‘ اور کفالہ کا نظام: حقیقی واقعے پر مبنی انڈین فلم سعودی عرب میں بحث کا موضوع

’دی گوٹ لائف‘ اور کفالہ کا نظام: حقیقی واقعے پر مبنی انڈین فلم سعودی عرب میں بحث کا موضوع،تصویر کا ذریعہAadujeevitham،تصویر کا کیپشنیہ فلم ایک حقیقی کہانی پر مبنی ہے31 منٹ قبلنیٹ فلکس پر دکھائی جانے والی انڈین فلم ’دی گوٹ لائف‘ کی کہانی نے…

سٹریٹیجک سفارتی خودمختاری یا ’مغرب کو خوش کرنے کی کوشش‘: مودی کا ماسکو کے بعد یوکرین کا دورہ کیوں…

سٹریٹیجک سفارتی خودمختاری یا ’مغرب کو خوش کرنے کی کوشش‘: مودی کا ماسکو کے بعد یوکرین کا دورہ کیوں اہم ہے؟،تصویر کا ذریعہPIB Indiaمضمون کی تفصیلمصنف, وکاس پانڈےعہدہ, بی بی سی نیوز، دلیایک گھنٹہ قبلانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جمعے کو…

وہ کروڑ پتی برطانوی تاجر جو ’ناکردہ‘ جرم میں 38 برس امریکی جیل میں قید رہے

وہ کروڑ پتی برطانوی تاجر جو ’ناکردہ‘ جرم میں 38 برس امریکی جیل میں قید رہےایک گھنٹہ قبل’میں بے قصور ہوں۔‘ کرشنا مہاراج 38 برس تک عدالت، میڈیا اور اپنے وکلا کو بار بار یہ یقین دلاتے رہے۔وہ سنہ 1986 میں دو افراد کے قتل میں مجرم قرار دیے گئے…

اٹلی کا وہ قصبہ جہاں مسلمانوں کی اجتماعی نماز اور کرکٹ پر پابندی عائد کی گئی

اٹلی کا وہ قصبہ جہاں مسلمانوں کی اجتماعی نماز اور کرکٹ پر پابندی عائد کی گئی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس قصبے میں میں تقریبا ایک تہائی افراد غیر ملکی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, صوفیہ بیٹیزاعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ…

ٹرمپ پر حملہ: مشتبہ شخص ’افغان جنگجوؤں کو پاکستان کے راستے یوکرین بھیجنا چاہتا تھا‘

ٹرمپ پر ’ممکنہ قاتلانہ حملے‘ کی ناکام کوشش: ’حملہ آور سابق صدر کے اتنا قریب کیسے پہنچا؟‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی حکام کا کہنا ہے کہ انھیں گالف کورس کے قریب سے ایک اے کے 47 طرز کی بندوق، ایک سکوپ، دو بیگز اور ایک گو…

حزب اللہ کے زیرِ استعمال پیجرز کیسے پھٹے اور ان حملوں کا الزام اسرائیل پر کیوں لگایا جا رہا ہے؟

لبنان میں ’غیر معمولی پیجر دھماکے‘ کیسے ہوئے اور ’اسرائیل‘ پر انگلیاں کیوں اٹھ رہی ہیں؟This video cannot play in your browser. Please enable JavaScript or try a different browser.Play video, "Watch: Small explosion in Lebanon supermarket",…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہری نشانہ کیوں بن رہے ہیں؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہری نشانہ کیوں بن رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپاکستان میں چینی ترقیاتی منصوبوں یا ان سے منسلک افراد پر 16 حملے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں 15 سے…

سوئنگ سٹیٹس: سات ریاستیں جو امریکی صدر کے انتخاب میں اہم ترین کردار رکھتی ہیں

سوئنگ سٹیٹس: سات ریاستیں جو امریکی صدر کے انتخاب میں اہم ترین کردار رکھتی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز فٹزجیرالڈ عہدہ, بی بی سی نیوز 21 اکتوبر 2024اپ ڈیٹ کی گئی 6 منٹ قبلاس سال امریکہ کے صدارتی انتخاب میں تقریباً 24 کروڑ لوگ ووٹ ڈالنے کے…

کیا ٹرمپ کی جیت کے بعد شیخ حسینہ دوبارہ بنگلہ دیش میں اقتدار میں آ سکتی ہیں؟

کیا ٹرمپ کی جیت کے بعد شیخ حسینہ دوبارہ بنگلہ دیش میں اقتدار میں آ سکتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو گوئلعہدہ, بی بی سی کے نامہ نگارایک گھنٹہ قبلرپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47ویں صدر بننے جا رہے ہیں۔…

ٹرمپ انتظامیہ 2.0: دنیا کا سب سے امیر شخص، سابق فوجی اور فاکس نیوز اینکر نئی امریکی حکومت کا حصہ

ٹرمپ انتظامیہ 2.0: دنیا کا سب سے امیر شخص، سابق فوجی اور فاکس نیوز اینکر نئی امریکی حکومت کا حصہ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے تاہم حلف اٹھانے سے قبل ہی ڈونلڈ…

برطانیہ میں چار بڑے ہاتھیوں کے وزن کے برابر تین لاکھ پاؤنڈ کی پنیر کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا

برطانیہ میں چار بڑے ہاتھیوں کے وزن کے برابر تین لاکھ پاؤنڈ کی پنیر کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیامضمون کی تفصیلمصنف, ڈین سلاڈینوعہدہ, میزبان دی فوڈ پروگرام2 گھنٹے قبلجب برطانیہ سے تعلق رکھنے والے پیٹرک ہولڈن نامی ایک ڈیری فارمر کو رواں…

ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں

ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام گرکنعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبلآپ نے شاید حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر لفظ ’بلیو سکائی‘…

خانہ کعبہ کا محاصرہ: 45 سال پہلے کیا ہوا تھا؟

خانہ کعبہ کا محاصرہ: 45 سال پہلے کیا ہوا تھا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عابد حسینعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد5 دسمبر 2017اپ ڈیٹ کی گئی 27 منٹ قبل(45 برس قبل 20 نومبر 1979 کو 400 سے زائد شدت پسندوں نے نئے…

’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا

’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا،تصویر کا ذریعہMET POLICE،تصویر کا کیپشنڈیمیئن برنس نے فروری 2017 میں ایک تیز دھار چُھری سے ماریئس گسٹاوسن کے عضو تناسل اور فوطوں کے ساتھ ساتھ ان کی ایک نپل…

جب ’نشے میں دھت‘ مسافر کے ائیر ہوسٹس کو ’کاٹنے‘ پر جہاز کا رخ موڑنا پڑا

جب ’نشے میں دھت‘ مسافر کے ائیر ہوسٹس کو ’کاٹنے‘ پر جہاز کا رخ موڑنا پڑا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلآج کل ہوائی جہازوں میں ایسے واقعات پیش آنے لگے ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر حیرانی ہوتی ہے، جیسے کچھ دن قبل ایک شخص جہاز کے فضا میں…

پاکستان کے خطے میں ’برادر اسلامی ممالک‘ سے تلخ ہوتے تعلقات: کیا پاکستان علاقائی تنہائی کا شکار ہو…

پاکستان کے خطے میں ’برادر اسلامی ممالک‘ سے تلخ ہوتے تعلقات: کیا پاکستان علاقائی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عماد خالقعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلپاکستان گذشتہ کئی برسوں…