Browsing Category
BBC
’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟
’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ملیکا ریڈنکوک جیریمکعہدہ, بی بی سی نیوز سربیاایک گھنٹہ قبلاٹھارویں صدی کے ابتدائی اوائل میں سربیا میں درجنوں افراد!-->…
متحدہ عرب امارات بنا طالبان کا میزبان: بن زید سراج الدین حقانی سے کیا چاہتے ہیں؟
متحدہ عرب امارت بنا طالبان کا میزبان: بن زید سراج الدین حقانی سے کیا چاہتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہREUTERS5 منٹ قبلافغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی گذشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات پہنچے تھے۔ عوامی سطح پر2021 میں طالبان کے…
مصر کے غیر رجسٹرڈ حجاج کی اموات: ’جب بھی والدہ سے بات کرتا وہ سر پر پانی ڈال رہی ہوتی تھیں، آخری کال…
مصر کے غیر رجسٹرڈ حجاج کی اموات: ’میری لاپتہ والدہ سعودی ہسپتال میں مردہ پائی گئیں‘،تصویر کا ذریعہgetty images2 گھنٹے قبلمصر کے شہری ہانی حیدرہ اپنی والدہ السید احمد المرقبی کی لاش کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں، جو رواں برس…
’کرائے کی کوکھ‘ کے خواہشمند جوڑوں کا یوکرین کی بجائے جارجیا کا رُخ: ’میں یہ اپنے بچوں کی پرورش کے…
’کرائے کی کوکھ‘ کے خواہشمند جوڑوں کا یوکرین کی بجائے جارجیا کا رُخ: ’میں یہ اپنے بچوں کی پرورش کے لیے کر رہی ہوں‘،تصویر کا کیپشنسبینا (فرضی نام) تیسری بار اپنی کوکھ کو کرائے کے لیے استعمال کر رہی ہیںایک گھنٹہ قبلیوکرین یورپ کا ایک ایسا ملک…
پاکستان نے افغانستان میں ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائیوں کا اعلان کیوں کیا؟
پاکستان نے افغانستان میں ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائیوں کا اعلان کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اعظم خانعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد20 منٹ قبلحکومت پاکستان کی جانب سے حال ہی سرحد پار افغانستان کے اندر!-->…
جب فرانسیسی بادشاہ کو مسلمان افواج نے مصر میں قید کر کے آٹھ لاکھ دینار تاوان وصول کیا
جب فرانسیسی بادشاہ کو مسلمان افواج نے مصر میں قید کر کے آٹھ لاکھ دینار تاوان وصول کیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدرانعہدہ, بی بی سی عربی2 گھنٹے قبلتین جولائی 1250 کو مصر میں صلاح الدین ایوبی کی افواج نے فرانس کے!-->…
مسعود پزشکیان ایران کے صدر منتخب: ایران کی اخلاقی پولیس پر تنقید کرنے والے اصلاح پسند رہنما کون ہیں؟
ایران میں صدارتی انتخاب: مسعود پزشیکان کو سعید جلیلی پر 20 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی واضح برتری حاصل،تصویر کا ذریعہReuters36 منٹ قبلایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے جس میں ملک کے الیکشن ہیڈ…
امریکی میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا خوشی سے نہال کیوں؟
امریکی میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا خوشی سے نہال کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images45 منٹ قبلمعروف امریکی تعلیمی ادارے جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے بہت سے موجودہ اور مستقبل کے میڈیکل طلبا کو سوموار کو یہ علم ہوا ہے کہ ان کی ٹیوشن فیس جلد ہی معاف ہونے…
ویڈیو, پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘دورانیہ, 5,42
پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنپاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے…
اولمپکس کو حماس سے واقعی کوئی خطرہ یا یہ ایک ’روسی سازش‘؟
اولمپکس کو حماس سے واقعی کوئی خطرہ یا یہ ایک ’روسی سازش‘؟،تصویر کا ذریعہTelegram channel 'Golos Mordora'،تصویر کا کیپشنفرانس اور اولمپکس کی دھمکی دینے والی 'حماس' کی جعلی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد نے دیکھامضمون کی تفصیلمصنف, مریہ…
پریانکا گاندھی: انڈیا میں غزہ پر اسرائیلی حملے اور نتن یاہو کے خلاف اٹھنے والی واحد آواز
پرینکا گاندھی: انڈیا میں غزہ پر اسرائیلی حملے اور نتن یاہو کے خلاف اٹھنے والی واحد آواز،تصویر کا ذریعہANI،تصویر کا کیپشنپرینکا گاندھی اب انتخابی سیاست میں قدم رکھ رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بی بيگعہدہ, بی بی سی اردو، نئی دہلیایک!-->…
اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت اور سکیورٹی کی ناکامی: ایران میں وزیرِ انٹیلیجنس کے لیے ’اجتہاد‘ کی شرط کیوں…
اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت اور سکیورٹی کی ناکامی: ایران میں وزیرِ انٹیلیجنس کے لیے ’اجتہاد‘ کی شرط کیوں زیرِ بحث ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مسعود آذرعہدہ, بی بی سی18 منٹ قبلرواں ہفتے ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے!-->…
یوکرین کو ملنے والے ایف 16 لڑاکا طیارے کیسے روس کے خلاف جنگ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں
یوکرین کو ملنے والے ایف 16 لڑاکا طیارے کیسے روس کے خلاف جنگ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبیلجیئم بھی یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے والے ممالک میں شامل ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی ہاول عہدہ, بی بی سی ورلڈ!-->…
عورت کیا ہے؟ ایک ایسا عدالتی فیصلہ جس کا اثر پوری دُنیا پر بھی پڑ سکتا ہے
عورت کیا ہے؟ ایک ایسا عدالتی فیصلہ جس کا اثر پوری دُنیا پر بھی پڑ سکتا ہے،تصویر کا ذریعہGrata Fund،تصویر کا کیپشنعدالت نے سوشل میڈیا ایپ کو حکم دیا کہ وہ جُرمانے کے طور پر روکزین کو 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر بھی دیںمضمون کی تفصیلمصنف, صوفیا…
مچھر کے کاٹنے سے موت: ’ٹرپل ای‘ وائرس کیا ہے اور یہ کتنا خطرناک ہے؟
مچھر کے کاٹنے سے موت: ’ٹرپل ای‘ وائرس کیا ہے اور یہ کتنا خطرناک ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images ،تصویر کا کیپشنٹرپل ای وائرس مچھروں سے انسانوں اور جانوروں میں پھیلتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی ہوویلعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکہ کے!-->…
’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا
’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا،تصویر کا ذریعہGetty Images45 منٹ قبلآسٹریلیا میں ایک چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے گذشتہ 20 برسوں میں درجنوں کم عمر لڑکیوں کے ریپ اور جنسی…
برطانیہ کی خطرناک ترین جیل جہاں بند دروازے کے پیچھے ’خون، تشدد اور موت تک عملے کا انتظار کرتی ہے‘
برطانیہ کی خطرناک ترین جیل جہاں بند دروازے کے پیچھے ’خون، تشدد اور موت تک عملے کا انتظار کرتی ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, سیما کوٹیچاعہدہ, بی بی سی 2 گھنٹے قبلجیل میں افراتفری کا ماحول تھا۔ کان چیر دینے والے الارم نے ہمیں جیل میں پیش آنے والے!-->…
خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟
خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images49 منٹ قبللورا لومر دائیں بازو کے سازشی نظریات کی حامل امریکی کانگریس کی ایک سابقہ امیدوار ہیں جو حالیہ دنوں میں…
اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘
اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘،تصویر کا ذریعہRussian Embassy in India2 گھنٹے قبلانڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی گذشتہ ہفتے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات اور اس کے…
ہیرڈز کے سابق ارب پتی مالک پر ریپ کے الزامات: ’الفائد بستر میں میرے اوپر سوار ہو گیا، میں ہل بھی…
ہیرڈز کے سابق ارب پتی مالک پر ریپ کے الزامات: ’محمد الفائد ایک حیوان تھا، ایک جنسی درندہ‘مضمون کی تفصیلمصنف, کیسی کورنش ٹریسٹریل، کیٹن سٹون، ایریکا گارنال اور سارہ بیلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلپانچ خواتین نے برطانوی ارب پتی اور!-->…