جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

کیا انڈیا دنیا کی اگلی سپر پاور بن سکتا ہے؟

کیا انڈیا دنیا کی اگلی سپر پاور بن سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل19 اپریل یعنی جمعہ کے روز سے انڈیا میں عام انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ انتخابات کا یہ عمل اگلے چھ ہفتوں تک جاری رہے گا جس کے دوران 96 کروڑ 90 لاکھ اہل ووٹر…

ایلون مسک اور ’ناقابل فہم‘ 56 ارب ڈالر تنخواہ کا تنازع: ’چھ سال سے ان کو کام کے عوض کوئی پیسہ نہیں…

ایلون مسک اور ’ناقابل فہم‘ 56 ارب ڈالر تنخواہ کا تنازع: ’چھ سال سے ان کو کام کے بدلے کوئی پیسہ نہیں ملا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیما ڈیمپسیعہدہ, بزنس رپورٹر2 گھنٹے قبلامریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو ملک کی

اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟

اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہUmbra Spaceمضمون کی تفصیلمصنف, پال براؤن اورڈینیئل پالمبو عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجمعہ کی صبح سویرے ایران پر ہونے

جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی

جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, مارک پیسنگعہدہ, نامہ نگار برائے بی بی سی فیچرزایک گھنٹہ قبلدوسری عالمی جنگ کے بعد کے برسوں میں غیر جانبدار اور امن پسند

امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ 61 ارب ڈالر کی عسکری امداد یوکرین کو روس کے خلاف کیسے فائدہ پہنچائے گی؟

امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ 61 ارب ڈالر کی عسکری امداد یوکرین کو روس کے خلاف کیسے فائدہ پہنچائے گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کِرس پارٹرجعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان

ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟

ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز لینڈیل عہدہ, سفارتی امور کے نامہ نگار - یروشلم2 گھنٹے قبلمشرقِ وسطیٰ میں خبریں بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔ ایک

مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی: ’نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست…

مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی: ’نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوؤنعہدہ, مدیر بین الاقوامی اُمور13 منٹ قبلاسرائیل، حماس اور غزہ میں جنگ بندی

کیا بائیڈن کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے فیصلے نے دہائیوں پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں…

کیا بائیڈن کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے فیصلے نے دہائیوں پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں ’دراڑ‘ ڈال دی ہے؟،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹمینعہدہ, بی بی سی ورلڈ40 منٹ قبلامریکی صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے دوران

یوکرین جنگ کے دوران چین نے روس کو عالمی پابندیوں سے کیسے بچایا؟

یوکرین جنگ کے دوران چین نے روس کو عالمی پابندیوں سے کیسے بچایا؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی اور یی ماعہدہ, سنگاپور اور لندن سےایک گھنٹہ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے بیجنگ میں ہونے

اربوں ڈالر مالیت کے سونے کا فراڈ اور ایک پراسرار موت جو آج بھی معمہ ہے

اربوں ڈالر مالیت کے سونے کا فراڈ اور ایک پراسرار موت جو آج بھی معمہ ہےمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی والیسعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلکان کنی کی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے انڈونیشیا کے جنگل میں سونے کا ایک بہت بڑا ذخیرہ ملا ہے اور اس

فلائٹ ٹربیولینس کے دوران پائلٹ اور مسافروں کو حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

فلائٹ ٹربیولینس کے دوران پائلٹ اور مسافروں کو حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, شارلٹ ایڈورڈزعہدہ, بی بی سی بزنس رپورٹر2 گھنٹے قبللندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائن کی پرواز میں سفر کرنے والے

رفح میں اسرائیلی فضائی حملے میں 35 افراد ہلاک: ’یہ کیسی انسانیت ہے، ان لوگوں کو جلا دیا گیا ہے‘

رفح میں اسرائیلی فضائی حملے میں 35 افراد ہلاک: ’یہ کیسی انسانیت ہے، ان لوگوں کو جلا دیا گیا ہے‘،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلغزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات رفح کے علاقے تل السلطان میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی…

سخت عالمی پابندیوں کے باوجود روس کی معیشت یوکرین جنگ کی مدد سے ہی کیسے ترقی کر رہی ہے؟

سخت عالمی پابندیوں کے باوجود روس کی معیشت یوکرین جنگ کی مدد سے ہی کیسے ترقی کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیو روزنبرگعہدہ, روس ایڈیٹر27 منٹ قبل2022 میں جب روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو صرف بین الاقوامی سطح پر اس

’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے…

’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہوا،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ 25 سالہ نوا ارگمنانی کی رہائی کے لیے کیا گیا آپریشن باآسانی مکمل کر لیا…

آبِ زم زم کیا ہے اور مسلمانوں کے لیے یہ اتنا مقدس کیوں ہے؟

آبِ زم زم کیا ہے اور مسلمانوں کے لیے یہ اتنا مقدس کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنسعودی عرب میں عازمین کو آبِ زم زم پیش کیا جا رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جنت التنویعہدہ, بی بی سی بنگلہ27 منٹ قبلآبِ زم زم کا کنواں سعودی عرب کے شہر

سعودی عرب میں عمرے یا سیاحتی ویزے پر حج کی ادائیگی ’غیر قانونی‘ کیوں؟

سعودی عرب میں عمرے یا سیاحتی ویزے پر حج کی ادائیگی ’غیر قانونی‘ کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاگرچہ ہر مسلمان حج کی خواہش رکھتا ہے لیکن ایک سال میں تقریباً 20 لاکھ مسلمان ہی حج ادا کر پاتے ہیں۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس سال…

’تنہائی پسند‘ حریدی یہودی کون ہیں اور ان کی اسرائیلی فوج میں بھرتی پر مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟

’تنہائی پسند‘ حریدی یہودی کون ہیں اور ان کی اسرائیلی فوج میں بھرتی پر مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ حریدی افراد کو فوج میں بھرتی کیا جائےمضمون کی تفصیلمصنف, پالا…

آسٹریلیا کی وہ سینیٹر جنھوں نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی کے موقف کو ٹھکرا کر فلسطین کو تسلیم کرنے کی…

آسٹریلیا کی وہ سینیٹر جنھوں نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی کے موقف کو ٹھکرا کر فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت کی،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفاطمہ پیمان2 گھنٹے قبلآسٹریلیا میں حجاب پہننے والی پہلی سینیٹر فاطمہ پیمان نے فلسطینی ریاست کو…

سربرنیتسا قتل عام: ’میں اپنے شوہر کی صرف کھوپڑی ہی دفنا سکی‘

سربرینیکا قتل عام: ’میں اپنے شوہر کی صرف کھوپڑی دفنا سکی‘مضمون کی تفصیلمصنف, نتاسا اینجلکووچ اور گروجکا اینڈرجعہدہ, بی بی سی نیوز، سربیاایک گھنٹہ قبلہر برس جولائی میں سبریجا ہیجڈریوک اپنے شوہر اور والد کی قبروں پر سربرینیتسا آتی ہیں۔ وہ

42 خواتین کا مبینہ قتل کرنے والا سیریل کلر جو ایک ’خواب‘ کی وجہ سے پکڑا گیا

42 خواتین کا مبینہ قتل کرنے والا سیریل کلر جو ایک ’خواب‘ کی وجہ سے پکڑا گیا،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنلاپتہ ہونے والی خواتین میں سے ایک کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ جوزفینو ان کے خاندان میں سے ایک شخص کے خواب میں آئیں اور لاشوں کا مقام…