جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

ڈاکٹر مریض کی سرجری کرتے ہوئے ہی جج کے سامنے پیش ہو گیا

زوم کورٹ: امریکہ میں ڈاکٹر سرجری کے دوران ہی جج کے سامنے پیش ہو گیاڈاکٹر سکاٹ گرین (دائیں) نے کہا کہ انھیں سماعت جاری رہنے سے مسئلہ نہیں ہےکیلیفورنیا کے شہر سیکرامینٹو میں ایک ڈاکٹر ایک مریض کی سرجری کرتے ہوئے زوم پر ایک عدالتی سماعت میں…

وہ چائے جو برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے لیے خطرہ بن گئی تھی

یوپون: امریکہ کی ایک بھلا دی گئی چائے جو اب دوبارہ مقبولیت حاصل کر رہی ہےتصور کریں کہ آپ کے اردگرد ہر طرف چائے کی بہتات ہو اور آپ کو علم بھی نہ ہو۔ اس دور میں جب دنیا بھر میں پانی کے بعد سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب چائے ہے اور توقع ہے…

افغانستان: امن معاہدے کے ایک سال بعد بھی امن صرف ایک خواہش ہی ہے

افغانستان: امن معاہدے کے ایک سال بعد بھی امن صرف ایک خواہش ہی ہےایک سال قبل اسی ہفتے طالبان نے امریکہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے، جو نظریاتی طور پر افغانستان میں امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ اس میں طالبان کی جانب…

میری روبنسن: شہزادی کے حالات نہ بھانپنا ’میری سب سے بڑی غلطی تھی‘

شہزادی لطیفہ: آئرلینڈ کی سابق صدر سے دبئی کی شہزادی کے معاملے پر کیا ’بڑی غلطی‘ ہوئی؟دبئی کی شہزادی لطیفہ المکتوم کے معاملے میں آئرلینڈ کی سابق صدر سے ’بڑی غلطی‘ ہوئی تھی۔ جب سنہ 2018 میں دبئی کے حکمران کی صاحبزادی نے ملک سے فرار ہونے کی…

جمال خاشقجی قتل رپورٹ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

جمال خاشقجی قتل: انٹیلجنس رپورٹ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟امریکہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کا افشا کیا جانا، مشرق وسطیٰ کے سب سے طاقتور ترین شخص شہزادہ محمد بن سلمان کی…

ایف اے ٹی ایف: فرانس نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی پرزور مخالفت کیوں کی؟

ایف اے ٹی ایف: فرانس نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی پرزور مخالفت کیوں کی؟منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے 25 فروری کو ختم ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو…

شہزادہ محمد بن سلمان پر جمال خاشقجی کے قتل کا امریکی الزام، سعودی عرب کی تردید

جمال خاشقجی: امریکہ میں جمال خاشقجی کے قتل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کی تیاریاںجمال خاشقجی کئی بین الاقوامی نشریاتی اداروں سے وابستہ تھےامریکہ میں صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات پر مبنی خفیہ رپورٹ کو…

شہزادہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے ’قتل کی منظوری دی تھی‘: امریکی رپورٹ

جمال خاشقجی: امریکہ میں جمال خاشقجی کے قتل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کی تیاریاںجمال خاشقجی کئی بین الاقوامی نشریاتی اداروں سے وابستہ تھےامریکہ میں صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات پر مبنی خفیہ رپورٹ کو…

شمیمہ بیگم کون ہیں اور برطانوی شہریت کن حالات میں منسوخ کی جاتی ہے؟

شمیمہ بیگم کون ہیں اور برطانوی شہریت کن حالات میں منسوخ کی جاتی ہے؟نام نہاد دولتِ اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے شام جانے والی نوجوان خاتون شمیمہ بیگم کے بارے میں برطانوی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ انھیں اپنی برطانوی شہریت کا مقدمہ لڑنے کے لیے…

شمیمہ بیگم کون ہیں اور برطانوی شہریت کب منسوخ کی جاتی ہے؟

شمیمہ بیگم کون ہیں اور برطانوی شہریت کن حالات میں منسوخ کی جاتی ہے؟نام نہاد دولتِ اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے شام جانے والی نوجوان خاتون شمیمہ بیگم کے بارے میں برطانوی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ انھیں اپنی برطانوی شہریت کا مقدمہ لڑنے کے لیے…

لائف سپورٹ بند کرنے کی قانونی اجازت، مسلمان خاتون کا خاندان ’معجزے کا منتظر‘

کورونا وائرس: جج کی جانب سے لائف سپورٹ بند کرنے کی اجازت، مسلمان خاتون کا خاندان ’معجزے کا منتظر‘برطانیہ میں ایک عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حال ہی میں بچے کو جنم دینے والی ماں کو جسے لائف سپورٹ کے ذریعے زندہ رکھا جا رہا ہے، ان کے…