جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

ہوالدیمیر: پوتن کی ہمنام ’روسی جاسوس‘ وہیل کی موت

ہوالدیمیر: پوتن کی ہمنام ’روسی جاسوس‘ وہیل کی موت،تصویر کا ذریعہHelene O'Barrمضمون کی تفصیلمصنف, ہینری آسٹیئرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلناروے کے ساحل پر ایک ایسی مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے جس کے بارے میں یہ شکوک موجود ہیں کہ اسے

’ہم ایک مثالی جوڑا تھے‘: وہ خاتون جنھیں برسوں تک شوہر نے ’بے ہوش کر کے اجنبیوں سے ریپ کروایا‘

’ہم ایک مثالی جوڑا تھے‘: وہ خاتون جنھیں برسوں تک شوہر نے ’بے ہوش کر کے اجنبیوں سے ریپ کروایا‘،تصویر کا ذریعہEPA10 منٹ قبلانتباہ: اس رپورٹ میں موجود تفصیلات قارئین کے لیے پریشان کن ہو سکتی ہیں۔فرانس میں 10 سال سے زیادہ عرصے تک بے ہوشی میں…

ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘

ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘ ،تصویر کا ذریعہUS Coast Guard،تصویر کا کیپشنپیر کو شروع ہونے والی تحقیقات کے دوران سمندر کی تہہ میں موجود ٹائٹن کی ٹیل کون کی تصویر بھی دکھائی گئیمضمون کی…

لبنان میں پراسرار دھماکے، حزب اللہ اور ’خفیہ جنگ‘: ’جس کی ایک آنکھ ضائع ہوئی، وہ دوسری سے لڑے گا‘

لبنان میں پراسرار دھماکے، حزب اللہ اور ’خفیہ جنگ‘: ’جس کی ایک آنکھ ضائع ہوئی، وہ دوسری سے لڑے گا‘مضمون کی تفصیلمصنف, جویا بربری، کارین ٹوربی اور پال ایڈمزعہدہ, بی بی سی نیوز، بیروت اور یروشلم 2 گھنٹے قبللبنان میں منگل کے دن پیجر دھماکوں کے

شمالی کوریا جہاں پھٹی جینز پہننے والوں کی تلاش میں پولیس قینچی لیے سڑکوں پر کھڑی ہوتی ہے

شمالی کوریا جہاں پھٹی جینز پہننے والوں کی تلاش میں پولیس قینچی لیے سڑکوں پر کھڑی ہوتی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کم ہیو جیونعہدہ, بی بی سی کورینایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا کے سب سے اونچے پہاڑی سلسلے پائیکڈو کے چیونجی میں سورج طلوع ہو رہا تھا اور

اردوغان کی اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر خاموشی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟

اردوغان کی اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر خاموشی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images13 منٹ قبلآج سے پانچ سال قبل جب 5 اگست 2019 کو انڈیا نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کا اعلان کیا تو اس پر…

دریائے نیل سے نہرِ فرات تک پھیلے ’گریٹر اسرائیل‘ کا تصور صرف ’شدت پسندوں کا خواب‘ ہے یا کوئی ٹھوس…

دریائے نیل سے نہرِ فرات تک پھیلے ’گریٹر اسرائیل‘ کا تصور صرف ’شدت پسندوں کا خواب‘ ہے یا کوئی ٹھوس منصوبہ؟،تصویر کا ذریعہtwitter/mepei.comمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد2 گھنٹے قبلاسرائیل کی جانب سے غزہ کے بعد

امریکہ، چین اور روس جیسی عالمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر کھڑے مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی رکوانے میں ناکام…

چین، روس اور امریکہ جیسی عالمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر کھڑے مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی رکوانے میں ناکام کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد2 گھنٹے قبلایران کے اسرائیل پر منگل کی

’امید کی سرنگ‘ جو جنگ کے دوران تقریباً چار لاکھ لوگوں کی بقا کا واحد ذریعہ تھی

’امید کی سرنگ‘ جو جنگ کے دوران تقریباً چار لاکھ لوگوں کی بقا کا واحد ذریعہ تھی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسرائیوو سرنگ سربیائی فوج کی جانب سے شہر کے محاصرے کے دوران وہاں کے رہائشیوں نے بنائی تھی اور آج یہ ایک میوزیم ہےمضمون…

کروڑوں روپے کے سنہری الو کی تلاش جو تین دہائیوں بعد مکمل ہوئی

کروڑوں روپے کے سنہری الو کی تلاش جو تین دہائیوں بعد مکمل ہوئی،تصویر کا ذریعہMichel Beckerمضمون کی تفصیلمصنف, ہیو سکوفیلڈعہدہ, بی بی سی نیوز، پیرس2 گھنٹے قبلدنیا کی طویل ترین خزانے کی تلاش بظاہر اپنے اختتام کو پہنچ گئی جب یہ اعلان کیا گیا

سارہ شریف قتل کیس: سوتیلی ماں ہی ’اصل ولن‘ تھیں، پاکستانی نژاد والد کا عدالت میں بیان

سارہ شریف قتل کیس: سوتیلی ماں ہی ’اصل ولن‘ تھیں، پاکستانی نژاد والد کا عدالت میں بیان،تصویر کا ذریعہSurrey Police،تصویر کا کیپشنسارہ شریف کی لاش گذشتہ سال ووکنگ میں ان کے گھر سے ملی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, کرسچینا فلر اور ہیلینا ولکنسنعہدہ,

ایمسٹرڈیم میں فُٹبال میچ کے بعد اسرائیلی فینز پر تشدد اور ’ٹیکسیاں چڑھانے کی کوشش‘، 62 افراد گرفتار

ایمسٹرڈیم میں فُٹبال میچ کے بعد اسرائیلی فینز پر تشدد اور ’ٹیکسیاں چڑھانے کی کوشش‘، 62 افراد گرفتار،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلنیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی فُٹبال فینز پر

ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80…

ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی تاریخی بلندی پر،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر ہوسکنزعہدہ, بزنس رپورٹرایک گھنٹہ قبلامریکہ کے صدارتی

انڈین ریاست ناگالینڈ کے قبائل کا برطانیہ سے اپنے آباؤ اجداد کی کھوپڑیاں واپس کرنے کا مطالبہ

انڈین ریاست ناگالینڈ کے قبائل کا برطانیہ سے اپنے آباؤ اجداد کی کھوپڑیاں واپس کرنے کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہAlok Kumar Kanungo،تصویر کا کیپشنانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ سے ملنے والی انسانی کھوپڑی واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہےمضمون کی…

’حملے کے تین گھنٹے بعد بھی دھماکے‘: روس کا وہ پراسرار ’اوریشنِک‘ میزائل جو معمہ بن گیا ہے

’حملے کے تین گھنٹے بعد بھی دھماکے‘: روس کا وہ پراسرار ’اوریشنِک‘ میزائل جو معمہ بن گیا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ گرینال اور کرس پیٹرجعہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلرواں ہفتے جمعرات کو یوکرین کے شہر دنیپرو میں

دو دہائیوں تک منشیات کی دنیا پر راج کرنے والی ’کوکین گاڈمادر‘ جس نے اپنے تین شوہروں کو بھی قتل کروا…

دو دہائیوں تک منشیات کی دنیا پر راج کرنے والی ’کوکین گاڈمادر‘ جس نے اپنے تین شوہروں کو بھی قتل کروا دیا،تصویر کا ذریعہNetflixمضمون کی تفصیلمصنف, یاسمین رفوعہدہ, بی بی سی نیوز49 منٹ قبل’وہ ایک فرد جس سے میں ڈرتا تھا وہ ایک خاتون تھیں جن کا

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ’افغان ٹرانس جینڈر‘: ’میری ماں نے کہا کہ اگر زندہ رہنا چاہتے ہو…

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ’افغان ٹرانس جینڈر‘: ’میری ماں نے کہا کہ اگر زندہ رہنا چاہتے ہو تو یہاں سے چلے جاؤ‘مضمون کی تفصیلمصنف, محجوبہ نوروزیعہدہ, بی بی سی، فارسی 2 گھنٹے قبل22 سالہ فوزیہ (فرضی نام) الماری سے اپنا پیلا اور سیاہ

چائے کی پیالی پر امریکہ اور برطانیہ میں تناؤ: ’ہائے کمبخت، تو نے پی ہی نہیں‘

چائے کی پیالی پر امریکہ اور برطانیہ میں تناؤ: ’ہائے کمبخت، تو نے پی ہی نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نیاز فاروقیعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیو دہلی54 منٹ قبلمتعدد مرتبہ ایسا دیکھنے، سُننے اور پڑھنے میں آیا ہے کہ دو

ویڈیو, اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میںدورانیہ, 2,12

اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میںاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میں", دورانیہ 2,1202:12،ویڈیو کیپشنمصری حکومت گرینائٹ بلاکس کی مدد سے اہرامِ مصر کو ’اصل‘ حالت میں…

جب برصغیر میں امیر اور تعلیم یافتہ لوگ ہی ووٹ ڈال سکتے تھے

جب برصغیر میں امیر اور تعلیم یافتہ لوگ ہی ووٹ ڈال سکتے تھے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق41 منٹ قبلبرطانیہ کے ہندوستان پر قبضے کو لگ بھگ 43 سال ہو چکے تھے جب اس نے مقامی لوگوں کو اپنے نمائندے