جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

شہزادی لطیفہ: متحدہ عرب امارات میں خواتین کو کتنی آزادی حاصل ہے؟

شہزادی لطیفہ: متحدہ عرب امارات میں خواتین کو کتنی آزادی حاصل ہے؟اگرچہ متحدہ عرب امارات میں جنس کی بنیاد پر امتیازی سلوک کے خلاف قانون موجود ہیں تاہم اس میں صنف کی تفریق نہیں رکھی گئی۔ اگرچہ خواتین کو ’پرسنل سٹیٹس لا‘ کے تحت کچھ حقوق حاصل…

سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں برفباری کے بکھرتے رنگ

مشرقِ وسطیٰ میں برفباری: سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ کے اکثر ممالک میں برفباری کے مناظرشام کے شہر ادلب میں برفباری کے مناظر جہاں کئی علاقوں میں 15 سینٹی میٹر سے بھی زیادہ برفباری ہوئیلبنان میں برفباری کے باعث کووڈ ویکسینیشن مہم بھی تعطل کا…

چین یورپی یونین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار، امریکہ پیچھے رہ گیا

چین یورپی یونین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار، امریکہ پیچھے رہ گیاگذشتہ سال چین اور یورپی یونین کے درمیان 709 ارب ڈالر کی تجارت ہوئی تھی جبکہ 2020 میں امریکی تجارت 671 ارب ڈالر رہی۔اگرچہ کورونا وبا کی وجہ سے پہلی سہ ماہی میں چین کی معیشت…

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی اہلیہ ایک سال بعد منظرعام پر

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیوی ایک سال بعد عوام کے سامنےکم ان اور ان کی بیوی ری کنسرٹ پر ہنستے مسکراتے ہوئے نظر آئےشمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی اہلیہ ایک سال کے دوران پہلی بار عوام کے…

شہزادی لطیفہ کی حراست کا معاملہ متحدہ عرب امارات کے حکام کے ساتھ اٹھائیں گے: اقوام متحدہ

شہزادی لطیفہ: دبئی کے حکمران کی بیٹی کا ’یرغمال‘ ہونے اور اپنی آزمائش کا انکشافشہزادی لطیفہ کے ویڈیو پیغام سے لی گئی ایک تصویردبئی کے حکمراں کی بیٹی جس نے 2018 میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے بعد خفیہ ویڈیو پیغامات میں اپنے دوستوں کو بتایا…

دبئی کی شہزادی لطیفہ، جو کئی سالوں سے غائب ہیں

شہزادی لطیفہ: دبئی کے حکمران کی بیٹی کا ’یرغمال‘ ہونے اور اپنی آزمائش کا انکشافشہزادی لطیفہ کے ویڈیو پیغام سے لی گئی ایک تصویردبئی کے حکمراں کی بیٹی جس نے 2018 میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے بعد خفیہ ویڈیو پیغامات میں اپنے دوستوں کو بتایا…

پیسوں کی وصولی کے لیے قرض داروں کے انڈرویئرز کی نیلامی

یوکرین میں پیسوں کی وصولی کے لیے حکام کی جانب سے قرض داروں کےانڈرویئرز کی نیلامیواضح رہے کہ گذشتہ برس قرض نادہندگان سے ضبط کیے گئے پالتو کتوں کی نیلامی پر یوکرین کے سوشل میڈیا پر کافی غصہ پایا گیا تھا۔اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم او ای…

دبئی کے حکمران کی بیٹی کا ’یرغمال‘ ہونے اور اپنی آزمائش کا انکشاف