جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’پارٹی میں سیکس ممنوع‘: روسی پولیس نجی محفلوں پر چھاپے کیوں مار رہی ہے؟

’پارٹی میں سیکس ممنوع‘: روسی پولیس نجی محفلوں پر چھاپے کیوں مار رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, امالیا زتاری اور انستاسیا گلوبیواعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلگذشتہ برس نومبر میں روسی سپریم کورٹ کی جانب سے ایل جی بی

سمندر کی گہرائیوں میں موجود معدنی خزانے کے حصول کی دوڑ جس کے باعث عالمی طاقتوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے

سمندر کی گہرائیوں میں موجود معدنی خزانے کے حصول کی دوڑ جس کے باعث عالمی طاقتوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے،تصویر کا ذریعہThe Metals Company،تصویر کا کیپشنسمندرمیں پائی جانے والی ان معدنیات کا استعمال عسکری ساز و سامان اور ہتھیار بنانے میں بھی کیا…

سڈنی حملے میں پاکستانی فراز طاہر کی ہلاکت: ’کہتا تھا بھائی میں اچھی جگہ پہنچ گیا ،اب مستقبل محفوظ…

سڈنی حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی فراز طاہر: ’بھائی میں بہت اچھی جگہ پہنچ گیا ہوں، اب مستقبل محفوظ اور آزاد دکھائی دیتا ہے‘،تصویر کا ذریعہShajar Ahmad،تصویر کا کیپشنفراز طاہر کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چینوٹ کے قریبی شہر چناب…

اسرائیل، ایران تنازع: حملوں کے بعد خاموشی کس چیز کا پیش خیمہ ہے؟

اسرائیل، ایران تنازع: حملوں کے بعد خاموشی کس چیز کا پیش خیمہ ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, لیز ڈوسیٹ عہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلایران اور اسرائیل کی جنگ میں حالیہ پیشرفت سے یوں محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے خطے کی سب سے خطرناک

امریکی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی نئی ویڈیو: ’میں 202 دنوں سے قید ہوں، یہاں صورتحال مشکل ہے اور…

امریکی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی نئی ویڈیو: ’میں 202 دنوں سے قید ہوں، یہاں صورتحال مشکل ہے اور اردگرد بہت سے بم ہیں‘،تصویر کا ذریعہHOSTAGE VIDEO،تصویر کا کیپشنحماس کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ویڈیو میں 64 سالہ کیتھ کو زندہ دیکھا جا سکتا…

فلپائن کا ڈیم سوکھنے سے 300 سال پرانا شہر عیاں: ’ہمارے دیکھتے دیکھتے ہمارے ڈیم کی سطح کم ہونے لگی‘

فلپائن کا ڈیم سوکھنے سے 300 سال پرانا شہر عیاں: ’ہمارے دیکھتے دیکھتے ہمارے ڈیم کی سطح کم ہونے لگی‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپنتابنگن نامی یہ شہر سنہ 1970 کی دہائی میں آبی ذخائر کی تعمیر کے نتیجے میں ڈوب گیا تھامضمون کی…

کلوروپکرین: پہلی عالمی جنگ کا کیمیائی ہتھیار جس کے یوکرین میں استعمال کا روس پر الزام لگایا جا رہا…

کلوروپکرین: پہلی عالمی جنگ کا کیمیائی ہتھیار جس کے یوکرین میں استعمال کا روس پر الزام لگایا جا رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکلوروپکرین پھیپھڑوں، آنکھوں اور جلد میں جلن کا باعث بنتی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, میٹ مرفیعہدہ, بی

سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟

سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟،تصویر کا ذریعہMADDY SAVAGE،تصویر کا کیپشنکونراڈ نے ہیڈ فون اور سپیکر تیار کرنے والی کمپنیوں کی مدد سے پیسہ بنایامضمون کی تفصیلمصنف, میڈی سیویجعہدہ, بی بی سی نیوز،

75 سالہ پاکستانی شخص پیراں دتہ خان کو برطانوی پولیس افسر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی

75 سالہ پاکستانی شخص پیراں دتہ خان کو برطانوی پولیس افسر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی،تصویر کا ذریعہWEST YORKSHIRE POLICEایک گھنٹہ قبلایک 75 سالہ پاکستانی شخص کو تقریباً 20 سال قبل مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس…

امریکہ کی مخالفت کے باعث ناکام ہونے والا عالمی کرنسی کا وہ پراجیکٹ جس نے دنیا پر ڈالر کی بالادستی…

امریکہ کی مخالفت کے باعث ناکام ہونے والا عالمی کرنسی کا وہ پراجیکٹ جس نے دنیا پر ڈالر کی بالادستی یقینی بنائی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبینکور کا تصور دنیا کے تمام ممالک کے لیے ایک مشترکہ کرنسی کے طور پر پیش کیا گیا تھامضمون…

محمد امرا: جیل وین پر حملے کے نتیجے میں فرار ہونے والے فرانسیسی ڈرگ لارڈ کون ہیں؟

محمد امرا: جیل وین پر حملے کے نتیجے میں فرار ہونے والے فرانسیسی ڈرگ لارڈ کون ہیں؟ایک گھنٹہ قبلفرانس کے شہر نورمینڈی میں ایک جیل وین پر کیے گئے حملے میں ایک بدنام زمانہ ڈرگ لارڈ فرار ہو گیا ہے جبکہ اس حملے میں دو فرانسیسی جیل اہلکار ہلاک ہو…

امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ کا نیا محاذ: چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد ٹیکس کیوں لگا؟

امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ کا نیا محاذ: چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد ٹیکس کیوں لگا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نیٹلی شرمنعہدہ, بی بی سی بزنس رپورٹرایک گھنٹہ قبلامریکہ اور چین کے درمیان گذشتہ چند سال سے جاری تجارتی

19ویں صدی میں ایجاد کیا گیا ’مورس کوڈ‘ آج بھی روسی یوکرین جنگ میں کیوں استعمال کر رہے ہیں؟

19ویں صدی میں ایجاد کیا گیا ’مورس کوڈ‘ آج بھی روسی یوکرین جنگ میں کیوں استعمال کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنروسی ٹینک2 گھنٹے قبلجنگ میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نیا نہیں ہے اور جدید زمانے کی جنگ تو مصنوعی ذہانت سے لے کر…

رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کرس میسنعہدہ, پولیٹیکل ایڈیٹر، بی بی سی نیوز39 منٹ قبلبرطانوی وزیرِاعظم رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے

کیا اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں روکنے سے متعلق عالمی عدالتِ انصاف کے احکامات پر عمل کرے گا؟

عالمی عدالتِ انصاف کا اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں فوجی کارروائیاں روکنے کا حکم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجنوبی افریقہ کی جانب سے غزہ میں جنگ کے دوران نسل کُشی کے الزامات اور رفح میں جارحیت کو ہنگامی بنیادوں پر روکنے کے…

برٹش میوزیم سے بیش قیمت نوادرات کی کئی برس تک چوری کا پول ایک ڈیلر نے کیسے کھولا

برٹش میوزیم سے بیش قیمت نوادرات کی کئی برس تک چوری کا پول ایک ڈیلر نے کیسے کھولا،تصویر کا کیپشن پیٹر ہگز نے میوزیم میں سنہ 1933 میں کام شروع کیامضمون کی تفصیلمصنف, کیٹی رازل، لیریسا کینلے، ڈیرن گراہم عہدہ, بی بی سی نیوز 54 منٹ قبلسنہ 2020

’سیاحوں کی جنت‘ میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی کیوں لگی

’سیاحوں کی جنت‘ میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی کیوں لگی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنغزہ میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف مالدیپ میں بڑھتے ہوئے مظاہروں کے بعد وہاں کی حکومت نے یہ فیصلہ کیا 23 منٹ قبلغزہ میں اسرائیلی اقدامات…

’میرا شوہر مجرم تھا‘: دولتِ اسلامیہ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی کہانی ان کی اہلیہ کی زبانی

’میرا شوہر مجرم تھا‘: دولتِ اسلامیہ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی کہانی ان کی اہلیہ کی زبانی،تصویر کا کیپشنبی بی سی نے جیل کی لائبریری میں ایک خاموش مقام ڈھونڈا اور اُمِ حذیفہ سے تقریباً دو گھنٹے گفتگو کیمضمون کی تفصیلمصنف, فراس…

ویڈیو, ’گھر سے دور عید بھی کوئی عید ہے‘دورانیہ, 3,05

’گھر سے دور عید بھی کوئی عید ہے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشن’گھر سے دور عید بھی کوئی عید ہے‘’گھر سے دور عید بھی کوئی عید ہے‘2 گھنٹے قبلجنوبی ایشیا سے اعلیٰ تعلیم اور ایک بہتر مستقبل کا خواب لیے ہزاروں طالب علم ہر…

ابن بطوطہ: اسلامی دنیا کے عظیم مسافر کا تجسّس جو حج کے بعد بھی نہ تھما

ابن بطوطہ: اسلامی دنیا کے عظیم مسافر کا تجسّس جو حج کے بعد بھی نہ تھما،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدران عہدہ, بی بی سی2 گھنٹے قبل13 جون 1325 کو ایک مراکشی نوجوان ابو عبداللہ محمد ابن بطوطہ نے ایک تاریخی اور غیر