Browsing Category
BBC
امرتا شیر گل کی میراث اور لاہور سے تعلق – بی بی سی یو آر ڈیयू کی تلاش
https://www.youtube.com/watch?v=C7kqEkMaX10
پاکستان میں شادی میں شرکت پر مانچسٹر کے کونسلر معطل
آفتاب رزاق: پاکستان میں شادی میں شرکت پر مانچسٹر کے کونسلر معطلفیس بک پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں آفتاب رزاق کو مبینہ طور پر پاکستان میں ایک شادی میں شریک دیکھا جا سکتا ہےبرطانیہ میں مانچسٹر شہر کے ایک کونسلر کو پاکستان کا سفر کر کے شادی میں…
شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی زندگی میں واپس نہیں لوٹ رہے
شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی زندگی میں واپس نہیں لوٹ رہےبکنگھم پیلس نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے شاہی فرائض انجام دینے کے لیے واپس نہیں آئیں گے۔ملکہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جوڑا ’ان ذمہ…
شہزادی لطیفہ کی ’گھر پر دیکھ بھال کی جا رہی ہے‘
شہزادی لطیفہ: دبئی کے حکمران کی بیٹی کا ’یرغمال‘ ہونے اور اپنی آزمائش کا انکشافشہزادی لطیفہ کے ویڈیو پیغام سے لی گئی ایک تصویردبئی کے حکمراں کی بیٹی جس نے 2018 میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے بعد خفیہ ویڈیو پیغامات میں اپنے دوستوں کو بتایا…
سیربین 19 فروری 2021: ہندوستانی جیل میں 5 'پاکستانی قیدیوں' کی موت کیسے ہوئی؟
https://www.youtube.com/watch?v=jkDcnWDkaxU
دور دراز پہاڑوں میں سات دنوں تک ’میرے کتے نے زندہ رہنے میں میری مدد کی‘
دور دراز پہاڑوں میں سات دنوں تک ’میرے کتے نے زندہ رہنے میں میری مدد کی‘اٹلی کے پہاڑی سلسلے میں اپنے کتے کے ہمراہ ہائیکنگ کے لیے جانے والے اس شخص کو بچا لیا گیا ہے جو گرنے کے بعد اپنا ٹخنا ٹوٹنے کے باعث سردی میں سات دن تک کھلے آسمان تلے بے…
صدام حسین کی بیٹی: ’میرے شوہر کے قتل کا فیصلہ میرے گھر والوں کا تھا‘
صدام حسین کی بیٹی رغد حسین: ’میرے شوہر کے قتل کا فیصلہ میرے گھر والوں کا تھا‘رغد کی شادی صدام حسین کے چچا زاد بھائی حسین کامل الماجد سے ہوئی تھی۔ حسین کامل تب صدام حسین کی حفاظت پر معمور تھےعراق کے سابق صدر صدام حسین کی بڑی بیٹی رغد حسین…
متحدہ عرب امارات ثبوت دے کہ شہزادی لطیفہ زندہ ہیں: اقوام متحدہ
شہزادی لطیفہ: دبئی کے حکمران کی بیٹی کا ’یرغمال‘ ہونے اور اپنی آزمائش کا انکشافشہزادی لطیفہ کے ویڈیو پیغام سے لی گئی ایک تصویردبئی کے حکمراں کی بیٹی جس نے 2018 میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے بعد خفیہ ویڈیو پیغامات میں اپنے دوستوں کو بتایا…
یوٹ ٹبر تارکین وطن: ایک خطرناک سفر کی دستاویزی فلم – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=D_PEtTRXvaI
بھارتی تفتیشی مرکز میں پانچ "پاکستانیوں" کی موت کیسے ہوئی؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=p6yNdac94UY
خلیجی جنگ میں شریک فوجیوں کی بیماری ’گلف وار سنڈروم‘ کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
خلیجی جنگ میں شریک فوجیوں کی بیماری ’گلف وار سنڈروم‘ کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ایک سائنسی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خلیجی جنگ میں حصہ لینے والے سپاہیوں میں جنم لینے والی ایک بیماری یورینیم میں سانس لینے کی وجہ سے نہیں پیدا ہوئی تھی۔ اس…
کیا سعودی عرب نئے تجارتی قوانین کی مدد سے دبئی کا مقابلہ کر رہا ہے؟
کیا سعودی عرب نئے تجارتی قوانین کی مدد سے متحدہ عرب امارات کا مقابلہ کر رہا ہے؟زبیر احمدنامہ نگار بی بی سی ہندی6 منٹ قبلتیل برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک سعودی عرب اپنی معیشت کا تیل پر انحصار کم کرنے کے لیے متعدد اقدامات اٹھا رہا…
میانمار میں فوجی بغاوت: برطانیہ کی تین جنرلوں پر پابندیاں
میانمار میں فوجی بغاوت: برطانیہ نے تین جنرلوں پر پابندیاں عائد کر دیں، اثاثے منجمدایک گھنٹہ قبلبرطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ میانمار میں فروری کے شروع میں اقتدار پر قبضہ کرنے والے تین جنرلوں کے اثاثے منجمد کر کے اُن پر سفری پابندیاں عائد…
امریکہ کا تین شمالی کوریائی باشندوں پر ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی چوری کا الزام
امریکہ کا تین شمالی کوریائی باشندوں پر ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی چوری کا الزامایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے تین افراد پر امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے منصوبہ بندی کر کے دنیا بھر کے متعدد بینکوں اور مختلف کاروباروں سے…
رفال طیاروں کی نچلی پرواز سے گاؤں کی بجلی منقطع ہو گئی
رفال طیاروں کی نچلی پرواز سے فرانس میں ایک گاؤں کی بجلی منقطع ہوگئیایک گھنٹہ قبلرفال (فائل فوٹو)فرانس کے جنوب میں دو جنگی رفال طیارے ایک فوجی ٹریننگ کے دوران نچلی پرواز کرتے ہوئے بجلی کی تاروں سے جا ٹکرائے جس سے ایک گاؤں کی بجلی منقطع ہو…
سیربین 18 فروری 2021: غیر ملکی ایلچی کے دورے کے بارے میں کشمیریوں کا کیا خیال ہے
https://www.youtube.com/watch?v=-4wO4GjNOBg
سری نگر: غیر ملکی سفارت کاروں نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر – بی بی سی یو آر ڈیयू کے دورے پر…
https://www.youtube.com/watch?v=6fyPim_tRcY
محمد علی سدپارہ کا بیٹا اپنے والد کی وفات کے بارے میں بات کر رہا ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=EOEXD-PkO34
محمد علی سدپارہ: پاکستان کے "پہاڑوں کا بیٹا" کے ٹو مہم کے بعد مردہ قرار دے دیا گیا –…
https://www.youtube.com/watch?v=hoa4KwZ5g-k
شہزادی لطیفہ: متحدہ عرب امارات میں خواتین کو کتنی آزادی حاصل ہے؟
شہزادی لطیفہ: متحدہ عرب امارات میں خواتین کو کتنی آزادی حاصل ہے؟اگرچہ متحدہ عرب امارات میں جنس کی بنیاد پر امتیازی سلوک کے خلاف قانون موجود ہیں تاہم اس میں صنف کی تفریق نہیں رکھی گئی۔ اگرچہ خواتین کو ’پرسنل سٹیٹس لا‘ کے تحت کچھ حقوق حاصل…