جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

ہانک کانگ میں ’خداؤں کا رکھوالا‘ جو تمام مذاہب کے بتوں کو خوش آمدید کہتا ہے

ہانک کانگ: ’میں تمام خداؤں کا رکھوالا ہوں، یہ سب میرے لیے برابر ہیں‘3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesہانگ کانگ کے جزیرے کے جنوب مغربی ساحل پر ’واٹر فال بے پارک‘ ایک پُرسکون نخلستان ہے جہاں سڑکوں پر گاڑیوں کا شور شرابہ ہے اور نہ ہی شیشے…

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے کیس میں جیوری نے سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا ہے…

اینالینا بئربوک: وہ خاتون جو جرمنی کی اگلی سربراہ بن سکتی ہیں

اینالینا بئربوک: وہ خاتون جو جرمنی کی اگلی سربراہ بن سکتی ہیںڈامیان میک گینیسبی بی سی نیوز، برلِنایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاپنی چار دہائیوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جرمنی کی ’گرینز‘ کہلانے والی ماحولیات دوست سیاسی جماعت گرین پارٹی نے…

سپین میں تھری ڈی پرنٹر سے اسلحہ بنانے کے کارخانے پر چھاپہ

سپین میں پولیس کا ’تھری ڈی پرنٹر سے اسلحہ بنانے کے کارخانے پر چھاپہ‘15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSPANISH NATIONAL POLICE،تصویر کا کیپشنپولیس کو ورکشاپ سے اس طرح کے اسلحے ملے جو تیاری کے مختلف مرحلے میں تھےسپین کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے…

ایران اور سعودی عرب میں ’براہِ راست بات چیت کا آغاز‘، سعودی عہدیدار کی تردید

ایران، سعودی عرب تعلقات: برطانوی اخبار کا دونوں ملکوں میں 'براہ راست بات چیت‘ شروع ہونے کا دعویٰایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMehrبرطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران اور سعودی عرب کے ’سینیئر‘ عہدیداروں کے مابین دونوں ممالک…

چھ باتیں جو خواتین اور چاکلیٹ کے بیچ ’گہرے تعلق‘ کو ظاہر کرتی ہیں

چھ اہم باتیں جو خواتین اور چاکلیٹ کے بیچ تعلق کو بیان کرتی ہیں2 گھنٹے قبلبہت کم لوگوں سے سننے کو ملتا ہے کہ انھیں چاکلیٹ پسند نہیں۔ لیکن خواتین کے بارے میں اکثر کہا جاتا ہے کہ ان میں سے کچھ کو تو چاکلیٹ اتنی پسند ہوتی ہے، جیسے چاکلیٹ کی لت…

امریکی فوج کی واپسی: افغانستان میں ’خانہ جنگی‘ کا خوف کیوں؟

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات: امریکی فوج کی واپسی سے افغانستان میں ’خانہ جنگی‘ کا خوف کیوں؟ہارون رحمانی اور طارق عطابی بی سیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ نے 11 ستمبر تک اپنی افواج افغانستان سے واپس…

انڈیاناپولس: فیڈ ایکس گودام میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے کون تھے؟

انڈیاناپولس: فیڈ ایکس گودام میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے کون تھے؟2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمقامی سکھ برادری کا کہنا ہے کہ اس واقعہ سے اُنھیں بے حد صدمہ پہنچا ہےامریکی ریاست انڈیاناپولس کے حکام نے جمعرات کی شب…

شدت پسندوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والی مسجد النوری کی تعمیر نو

مصری معمار موصل کی تاریخی مسجد النوری دوبارہ تعمیر کریں گے2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہUnesco،تصویر کا کیپشنآٹھ مصری معماروں کو 123 انٹریز میں سے منتخب کیا گیا تھاایک مصری معمار گروپ نے نام نہاد دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کے ہاتھوں تباہ…

محبت بانٹنے والی ’شفا کی رانی‘ جس نے لاتعداد زندگیاں بدلیں

سندیسیوے وین زل: جنوبی افریقہ کی ڈاکٹر جس نے اپنے بارے میں کھل کر بات کی اور دنیا بھر میں دوست بنائےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجنوبی افریقہ میں اس خاتون کی موت کا سوگ منایا جا رہا ہے جسے وہ 'عوام کی ڈاکٹر' کہتے ہیں۔ 45 سالہ…