جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

جرمنی کے انتخابات: سوشل ڈیموکریٹس نے اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست دے دی

اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست: جرمن انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹس نے انتہائی کم مارجن سے کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو شکست دے دی54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسوشل ڈیموکریٹکس نے 25.7 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیںجرمنی کے وفاقی…

تمام سمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر پر زور کیوں؟

یو ایس بی ٹائپ سی: یورپی یونین کا تمام سمارٹ فونز کے لیے ایک چارجر کا حکم کیوں؟ایک منٹ قبلیورپی کمیشن کے تجویز کردہ ایک نئے قانون کے تحت تمام فون اور چھوٹے الیکٹرانک آلات بنانے والی کمپنیاں اس پر مجبور ہوں گی کہ وہ یکساں چارجنگ کی سہولت…

اہرام مصر کے بارے میں وہ دس اہم نکات جو ہمیں مصر کی تاریخ کے بارے میں بتاتے ہیں

اہرام مصر کے بارے میں وہ دس اہم نکات جو ہمیں مصر کی تاریخ کے بارے میں بتاتے ہیں19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesآئیے پہلے یہ واضح کر دیں کہ اہرام مصر خلائی مخلوق نے نہیں بنائے تھے۔ مصر میں پہلے اہرام کی تعمیر کو ساڑھے چار ہزار سے زائد…

پاور پوائنٹ پر بنی پریزینٹیشن جس نے ایک عالمی تنازع کھڑا کیا

ہواوے کی مِنگ وینزاؤ کی کینیڈا سے چین واپسی: پاور پوائنٹ پر بنی پریزینٹیشن جس نے ایک عالمی تنازع کھڑا کیاگورڈن کوریرانامہ نگار برائے سکیورٹی28 ستمبر 2020اپ ڈیٹ کی گئی 28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکینیڈا میں تین سالہ…

نو ماہ کومے میں رہنے والے پولیس اہلکار کو برطرفی کا سامنا

کینیا کے پولیس اہلکار جنھیں نو ماہ کومے میں رہنے کے بعد جب ہوش آیا تو انھیں برطرفی کا سامنا تھا39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJOAN JEPTOOکینیا کے ایک پولیس اہلکار جب نو ماہ کومہ میں رہنے کے بعد ہوش میں آئے تو انھیں معلوم ہوا کہ انھیں نوکری سے…

نیویارک کی انتہائی پرتعیش عمارت میں ’1500 نقائص‘ اور 25 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

نیویارک کی انتہائی پرتعیش، بلند و بال عمارت میں ’1500 نقائص‘ اور 25 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمین ہٹن کے افق پر 432 پارک ایونیو عمارتنیویارک کی ایک پرتعیش عمارت کے مکینوں کو اپنی عمارت…

اسرائیل، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی بحالی سے فائدہ کس کو ہوا؟

اسرائیل، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی بحالی سے سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوا؟نسرین حاطومبی بی سی نیوز عربیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگذشتہ برس ستمبر میں اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان ایک معاہدہ…

’ہوانا سِنڈروم‘ اور مائیکرو ویو کا معمہ، جس نے امریکی سفارت کاروں اور جاسوسوں کو بیمار کیا

’ہوانا سِنڈروم‘ اور مائیکرو ویو کا معمہ: جسےامریکی سفارت کاروں اور جاسوسوں کے خلاف خفیہ ہتھیار سمجھا جاتا رہاگورڈن کریراسیکیورٹی کارسپینڈینڈینٹ، بی بی سی نیوز 39 منٹ قبلڈاکٹر، سائنسدان، انٹیلیجنس کے ایجنٹس اور سرکاری افسران سب یہ جاننے کی…

طالبان کی جانب سے مسلح بچے کی ویڈیو ٹی وی پر نشر

طالبان کی جانب سے مسلح بچے کی ویڈیو ٹی وی پر نشر24 ستمبر 2021، 19:37 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRTA،تصویر کا کیپشنبچے کی شناخت کو چھپانے کے لیے بی بی سی نے اس تصویر کو ایڈٹ کیا ہےافغانستان میں طالبان کے زیر انتظام چلنے والے…

مراکش کے شاہ نے مذہبی سیاسی جماعتوں کا راستہ کس طرح روکا؟

مراکش: کس طرح شاہ نے ’عرب سپرنگ‘ کے بعد مذہبی سیاسی جماعتوں کا راستہ کس طرح روکا؟مجدی عبدالہادیشمالی افریقہ کے تجزیہ کار9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنشاہ محمد VI نے آئینی تبدیلیاں کر کے عرب سپرنگ کا مقابلہ کیامراکش میں ہونے…

چین نے علاقائی تنازعات پر انڈیا، جاپان کا موقف مسترد کر دیا، ’کواڈ اتحاد کی تقدیر میں ناکامی لکھی…

نریندر مودی کا دورہ امریکہ: انڈیا کے نئے کواڈ اتحاد میں چین کے خلاف کیا حکمت عملی بن سکتی ہے؟وکاس پانڈےبی بی سی نیوز، دہلی45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنواشنگٹن میں آج کواڈ اتحاد کا پہلا ’ان پرسن‘ اجلاس ہونے جا رہا…