جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

غلافِ کعبہ کی تیاری جس میں پانی کو بھی ’پاک‘ کر کے استعمال کیا جاتا ہے

حج 2021: غلافِ کعبہ ’کسوہ‘ کی تیاری سے لے کر تبدیلی تک کا سفر تصاویر میں30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@ReasahAlharmainخانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ (دروازہِ کعبہ) کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے اسے غلاف کعبہ یا کسوہ (عربی: كسوة الكعبة) کہتے…

طالبان کے عروج، زوال اور اب دوبارہ پیش قدمی کی داستان

افغانستان میں طالبان کے عروج، زوال اور اب دوبارہ پیش قدمی کی داستان30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسنہ 2001 میں امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کے افغانستان پر حملہ آور ہونے کے بعد ملک پر طالبان کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کیا گیا…

آسٹریلیا میں مردوں کے ’مضبوط‘ اور ’تحمکانہ‘ رویوں کو تبدیل کرنے کی تحریک

آسٹریلیا میں مردوں کا رویہ تبدیل کرنے کی تحریکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہRyder jack،تصویر کا کیپشنرائڈر جیک کا ہے کہ یہ صنفی معاملات پر بات کرنے کا وقت ہےرائڈر جیک کا کہنا ہے آسٹریلیا کے مرد صرف ایک طرح کے جذبات رکھتے ہیں، یا تو وہ خوش…

آسٹریلیا میں مردوں کا رویہ تبدیل کرنے کی تحریک

آسٹریلیا میں مردوں کا رویہ تبدیل کرنے کی تحریکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہRyder jack،تصویر کا کیپشنرائڈر جیک کا ہے کہ یہ صنفی معاملات پر بات کرنے کا وقت ہےرائڈر جیک کا کہنا ہے آسٹریلیا کے مرد صرف ایک طرح کے جذبات رکھتے ہیں، یا تو وہ خوش…

الجیریا اور مراکش کے درمیان سرحد کی بندش کا سبب بننے والا تنازعہ کیا؟

الجیریا اور مراکش کے درمیان سرحد کی بندش کا سبب بننے والا تنازعہ کیا؟ماہر میزاہی صحافی16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPافریقی صحافیوں کی طرف سے خطوط پر مشتمل ہماری سیریز میں کینیڈا میں بسنے والے الجیریا کے صحافی ماہر میزاہی نے یہ سوال اٹھایا کہ…

پہلی بار ایک خاتون امریکی بحریہ کے اعلیٰ تربیتی پروگرام میں کامیاب

امریکی بحریہ میں پہلی بار ایک خاتون نے اعلیٰ تربیتی پروگرام پاس کر لیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہUS Navyامریکی بحریہ میں پہلی بار کسی خاتون نے جنگی بحری جہازوں پر خصوصی عملے کے طور پر کام کرنے کے لیے تربیتی پروگرام (ایس ڈبلیو سی سی) مکمل…

دولت اسلامیہ میں شامل ہونے والے نوجوان کے سمارٹ فون سے کیا کچھ ملا؟

دولت اسلامیہ میں شامل ہونے والے نوجوان کے سمارٹ فون سے کیا کچھ ملا؟19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/MENTORN MEDIAشام میں لڑنے کے لیے جانے والے تین برطانوی افراد کے سمارٹ فون تک رسائی حاصل کر کے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے صحافی مبین اظہر…

امریکی افواج کے چلے جانے کے بعد بگرام ایئر بیس تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے

امریکی افواج کے چلے جانے کے بعد بگرام ایئر بیس تاریکی میں ڈوبا ہوا ہےخدائے نور ناصربی بی سی، اسلام آباد8 منٹ قبلافغانستان میں گزشتہ بیس سال سے امریکی اور بین الاقوامی افواج کا سب سے اہم اور بڑا فوجی اڈہ اب ایک ویران شہر کا منظر پیش کر رہا…