جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

یورو 2020 فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی کے بیہوش ہونے پر میچ روک دیا گیا

یورو 2020: ڈنمارک اور فن لینڈ کے مابین فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی ایرکسن کے بیہوش ہونے پر میچ روک دیا گیا12 جون 2021،تصویر کا ذریعہEPAیورپی فٹبال چیمپیئن شپ (یورو 2020) میں ڈنمارک اور فن لینڈ کے مابین میچ میں ڈنمارک کے ایک کھلاڑی کے بیہوش…

چین کی جی سیون ممالک پر تنقید: ’چھوٹے گروہ اب دنیا پر حکمرانی نہیں کرتے‘

جی سیون سربراہ اجلاس: چین کا عالمی رہنماؤں کو جواب، ’چھوٹے گروہ اب دنیا پر حکمرانی نہیں کرتے‘12 جون 2021اپ ڈیٹ کی گئی 13 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچین نے جی سیون کے عالمی رہنماؤں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ دن گئے جب 'چھوٹے' ممالک کے…

بنیامین نیتن یاہو: ایلیٹ کمانڈو سے وزارت عظمیٰ تک کا سفر

بنیامین نیتن یاہو: ایلیٹ کمانڈو سے وزارت عظمیٰ تک کا سفر13 جون 2021،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنپندرہ سال تک اسرائیل کے وزیر اعظم رہنے والے نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمے کا سامنا ہےاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے پندرہ…

نئے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا قوم کو متحد کرنے کا عہد

اسرائیل میں نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ، پارلیمان نے نئی اتحادی حکومت کی منظوری دے دی13 جون 2021اپ ڈیٹ کی گئی 3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEMMANUEL DUNAND،تصویر کا کیپشندائیں بازو کے قوم پرست نفتالی بینیٹ مختلف جماعتوں کے اتحاد سے…

روس کی جیلوں میں تعینات خواتین اہلکاروں کا مقابلہ حسن

روس کی جیلوں میں تعینات خواتین اہلکاروں کا مقابلہ حسن10 جون 2021،تصویر کا ذریعہfsin.gov.ruجیل کا نام سنتے ہی سنگین جرائم میں قید خطرناک مجرمان، مافیا سے تعلق رکھنے والوں، سفاک مجرموں اور سنجیدہ شخصیت والے پولیس اہلکاروں کی ایک تصویر ذہن…

امریکہ مخالف اقدامات کے سنگین نتائج ہوں گے، بائیڈن کی روس کو تنبیہ

امریکی صدر جو بائیڈن کا پوتن کو پیغام: ’روس نے اگر امریکہ مخالف کارروائیاں کیں تو اسے سنگین نتائج کا سامنا ہوگا‘10 جون 2021،تصویر کا ذریعہReutersامریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پہلے بیرونِ ملک دورے کا آغاز روس کو یہ سخت تنبیہ کر کے کیا ہے کہ…

کیا بنگلہ دیش چین کی ناراضگی مول لے سکتا ہے؟

کواڈ اتحاد میں بنگلہ دیش کی ممکنہ شمولیت پر چین کو کیا اعتراض ہے؟رپشا مکھرجیتجزیہ کار، بی بی سی مانیٹرنگ10 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesحال ہی میں چین نے بنگلہ دیش کو امریکہ کی سربراہی میں تشکیل دیے جانے والے ’کواڈ‘ اتحاد میں شمولیت…

کینیڈا میں مقیم مسلمان خواتین: ’یہ ان کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، یہ ہمارے ساتھ بھی ہو سکتا ہے’

کینیڈا میں ’اسلاموفوبیا‘: کینیڈا میں مقیم حجاب لینے والی پاکستانی نژاد خواتین کو کیا خدشات ہیں؟محمد صہیببی بی سی اردو ڈاٹ کام10 جون 2021،تصویر کا ذریعہBBC/Courtesy Khadija and Ayesha'مجھے ڈر تھا کہ وہ اپنا ہاتھ آگے بڑھا کر میرا حجاب نہ…

کینیڈا میں قتل ہونے والی یمنیٰ افضال کا عزم: ’ایک دن ایسے نام روشن کروں گی کہ لوگ مثالیں دیں گے‘

کینیڈا میں پاکستانی نژاد افضال خاندان کا قتل: مسلمان مخالف حملے میں ہلاک ہونے والے خاندان کے رفقا نے اُنھیں کیسا پایا؟تزئین حسن اور محمد زبیر خانصحافی10 جون 2021،تصویر کا ذریعہAfzaal Family/CBC،تصویر کا کیپشنکینیڈا میں ہلاک ہونے والے افضال…