جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

دبئی کی بندرگاہ میں دھماکہ: ’کئی برسوں میں پہلی بار ایسا دیکھا‘

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے جبل علی بندرگاہ پر کنٹینر جہاز میں دھماکہ30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندبئی کے جبل علی پورٹ کی فائل فوٹومتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک بندرگاہ پر کنیٹر…

دانیال حسین: نوجوان قاتل جس نے ’لاٹری‘ جیتنے کی خاطر دو بہنوں کا قتل کیا

دانیال حسین: نوجوان جس نے ’لاٹری‘ جیتنے کی خاطر دو بہنوں کا قتل کیاہیری فارلےبی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMet Police،تصویر کا کیپشندانیال حسین نے وعدہ کیا تھا کہ وہ لاٹری جیتنے کے بدلے خواتین کی 'قربانی' دیں گےدانیال حسین ابھی…

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان حالیہ تناؤ کی وجہ کیا ہے؟

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان حالیہ تناؤ کی وجہ کیا ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہBANDARALGALOUD/SAUDI KINGDOM COUNCIL/ANADOLUAGENCYمتحدہ عرب امارات نے ایک بار پھر روایت توڑ کر اپنے پڑوسی اور علاقائی طاقت سعودی عرب کو چیلنج کیا…

کووڈ ٹیسٹ مثبت، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم تبدیل، پاکستان کو کتنا فائدہ ہو گا؟

کووڈ ٹیسٹ مثبت، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم تبدیل، پاکستان کو کتنا فائدہ ہو گا؟عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنی پوری ٹیم تبدیل کردی ہے اور جس 18 رکنی…

’امریکی فوجی رات کی تاریکی میں بغیر بتائے بگرام فضائی اڈہ چھوڑ گئے‘

افغانستان: امریکی فوجی رات کی تاریکی میں بغیر بتائے بگرام فضائی اڈہ چھوڑ گئے، افغان حکامایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAافغانستان کے فوجی حکام کے مطابق امریکی فوج نے 20 برس بعد جب بگرام کا فوجی اڈہ چھوڑا تو انھوں نے بجلی بند کر کے رات کی…

افغانستان میں غیرملکی سفارتخانے: ’یہاں رہا جائے یا واپس جانے کا وقت آ گیا ہے‘

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا اور 1989 کے واقعات کی بازگشتلیسے ڈوسٹچیف بین الاقوامی نامہ نگار42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسرد جنگ کے عروج کے زمانے میں کابل کی سخت سردی میں ایک کاغذ کے ذریعے مجھے ’آخری تنبیہ‘ دی گئی۔ برطانوی…

ترکی کا پراسرار ’جہنم کا دروازہ‘ جس کی اصلیت سائنس نے واضح کی

ہیراپولس کا پراسرار ’جہنم کا دروازہ‘ جس کی اصلیت سائنس نے واضح کی23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمغربی ترکی میں واقع شہر پاموکالے کی خاص بات وہاں کے سفید پہاڑی سلسلے اور چٹانیں ہیں جو باقی میدانی علاقوں کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے…

کیا مذہبی علما پیسے بٹورنے کے لیے ترکی میں واقع ’جہنم کا راستہ‘ استعمال کرتے تھے؟

ہیراپولس کا پراسرار ’جہنم کا دروازہ‘ جس کی اصلیت سائنس نے واضح کی23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمغربی ترکی میں واقع شہر پاموکالے کی خاص بات وہاں کے سفید پہاڑی سلسلے اور چٹانیں ہیں جو باقی میدانی علاقوں کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے…