جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

افغان شہریوں کو لشکرگاہ چھوڑنے کی تاکید، فوج کی حمایت میں عوام کے اللہ اکبر کے نعرے

طالبان اور افغان فوج میں شدید جھڑپیں: افغان شہریوں کو لشکرگاہ سے نکلنے کا حکم، فوج کی حمایت میں عوام کے اللہ اکبر کے نعرے5 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہHerat.govافغانستان کے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکرگاہ اور مغربی شہر ہرات میں طالبان اور…

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہشہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPMO.GOV.PKپاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر…

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری ’خفیہ جنگ‘۔۔۔’ادلا بدلی کا ایک خطرناک کھیل‘

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری ’خفیہ جنگ‘۔۔۔’ادلا بدلی کا ایک خطرناک کھیل‘فرینک گارڈنر بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFrank Gardner،تصویر کا کیپشنخلیجِ اومان میں بحری قزاقوں کو دور رکھنے کے لیے تجارتی جہاز سکیورٹی…

افغانستان میں طالبان کی تیزی سے پیش قدمی کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟

افغانستان میں طالبان کی تیزی سے پیش قدمی کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟محمد ہارون رحمانیافغان اُمور کے ماہر41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTOLO NEWS TV،تصویر کا کیپشنمئی کے بعد سے طالبان نے وسیع علاقوں پر قبضہ کر لیا ہےجب افغانستان میں رواں برس مئی کے…

ترکی میں آگ: ’صرف دس منٹ میں ہم مکمل طور پر سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے‘

ترکی کے مختلف صوبوں میں آگ: ’لگ رہا تھا جیسے یہ جنگ سے متاثرہ علاقہ ہے، صرف دس منٹ میں ہم سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے‘28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters’یہ سب بہت جلدی ہوا، تقریباً صرف دس منٹ میں ہم مکمل طور پر سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے۔ میں…

ایٹم بم کا خواب دیکھنے والے شخص کی کہانی

لیو زیلارڈ: ایٹم بم کا خواب دیکھنے والے شخص کی کہانیایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہScience Photo Libraryلیو زیلارڈ وہ پہلے شخص تھے جنھیں یہ خیال آیا کہ جوہری توانائی سے خوفناک حد تک طاقتور بم بنایا جا سکتا ہے۔ لیزا جارڈین اس کہانی کو مدِنظر…

امریکہ یا چین: سکستھ جنریشن جنگی طیاروں کی دوڑ کون جیت رہا ہے؟

امریکی ساختہ این جی اے ڈی یا چین کا جے 20: سکستھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی دوڑ کون جیت رہا ہے؟عمر فاروقدفاعی تجزیہ کار14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUS AIR FORCE،تصویر کا کیپشنامریکی فضائیہ کے این جی اے ڈیاپنی فضائی افواج کے لیے چھٹی نسل کے…