جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

دنیا بھر میں پینڈورا پیپرز کی رپورٹنگ کیسے کی گئی؟

پینڈورا پیپرز: دنیا بھر میں ان دستاویزات میں ہونے والے انکشافات کی رپورٹنگ کیسے کی گئی؟45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesطاقتور افراد کی خفیہ دولت اور مالی لین دین کی تفصیلات ایک بڑے مالی سکینڈل سے متعلق دستاویزات کے سامنے آنے سے بے…

پیغمبرِ اسلام کا متنازع خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ کی کار حادثے میں موت

پیغمبرِ اسلام کا متنازع خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ کی کار حادثے میں موت55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAپیغمبر اسلام کا متنازع خاکہ بنانے والے سویڈن کے کارٹونسٹ کی ایک ٹریفک حادثے میں موت ہو گئی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کارٹونسٹ لارس ولکس…

پینڈورا پیپرز نے عالمی رہنماؤں کی خفیہ دولت کو بے نقاب کر دیا

پینڈورا پیپرز: وہ دستاویزات جن میں عالمی رہنماؤں کی خفیہ دولت کو بے نقاب کر دیا گیاپینڈورا پیپرز رپورٹنگ ٹیم بی بی سی پینوراما40 منٹ قبلعالمی رہنماؤں، سیاستدانوں اور ارب پتی افراد کی خفیہ دولت اور مالی لین دین کی تفصیلات ایک بڑے مالی…

کیا ایران اور آذربائیجان کا پرامن رشتہ صرف فوجی مشقوں کے باعث کشیدگی کا شکار ہے؟

ایران آذربائیجان کشیدگی: آذربائیجان، پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق ’تھری بردرز 2021‘ اور ایران کا ردِعمل3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآذربائیجان کی سرحد کے قریبی ایرانی فوجیوں کی مشقایران اور آذربائیجان کے درمیان…

ایران اور آذربائیجان کا پرامن رشتہ فوجی مشقوں کے باعث کشیدگی کا شکار کیوں؟

ایران آذربائیجان کشیدگی: آذربائیجان، پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق ’تھری بردرز 2021‘ اور ایران کا ردِعمل3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآذربائیجان کی سرحد کے قریبی ایرانی فوجیوں کی مشقایران اور آذربائیجان کے درمیان…

رابرٹ کلائیو: جنھیں احساس جرم نے اپنا ہی گلا کاٹنے پر مجبور کر دیا

رابرٹ کلائیو: سراج الدولہ کو پلاسی میں شکست دینے والے جرنیل جنھیں احساسِ جرم نے اپنا ہی گلا ریتنے پر مجبور کیامرزا اے بی بیگ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPانگریزی کے معروف شاعر جان ملٹن نے اپنی مشہور نظم ’پیراڈائز…

کووڈ-19: انڈیا نے برطانوی شہریوں پر 10 دن قرنطینہ کی پابندی عائد کر دی

کووڈ-19: انڈیا نے برطانوی شہریوں پر 10 دن قرنطینہ کی پابندی عائد کر دیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا نے کووڈ کی نئی سفری پابندیوں کے تحت برطانوی شہریوں کے لیے دس دن لازمی قرنطینہ کی شرط عائد کر دی ہے۔ انڈین حکام کی جانب سے…

کووڈ-19: کوویڈ: انڈیا نے برطانوی شہریوں پر 10 دن قرنطینہ کی پابندی عائد کر دی

کووڈ-19: انڈیا نے برطانوی شہریوں پر 10 دن قرنطینہ کی پابندی عائد کر دیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا نے کووڈ کی نئی سفری پابندیوں کے تحت برطانوی شہریوں کے لیے دس دن لازمی قرنطینہ کی شرط عائد کر دی ہے۔ انڈین حکام کی جانب سے…

بیلاروس کی حکومت مخالف کارکن جنھیں 11 سال قید کی سزا پر کوئی افسوس نہیں

ماریہ کولِسنی کووا: بیلاروس کی حکومت مخالف کارکن جنھیں 11 سال قید کی سزا پر کوئی افسوس نہیںسارا رینزفرڈنامہ نگار، بی بی سی ماسکو55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماریہ کولِسنی کووا بیلاروس میں سنہ 2020 میں ہونے والے…

فرانس میں آٹھ برس تک سنسنی پھیلانے والا قاتل پولیس افسر نکلا

فرانسیسی پولیس افسر کا ڈی این اے جس نے 35 سال پرانے قتل اور ریپ کے واقعات سے پردہ اٹھا دیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنقاتل پہلے فرانس کی فوج میں تھاپیرس میں جرائم کی تفتیش کرنے والے سکواڈ کو کئی دہائیوں تک ایک…

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفائل فونوتائیوان نے کہا ہے کہ جمعے کے روز 38 چینی فوجی طیاروں نے اس کی دفاعی زون میں پروازیں کی ہیں، جو بیجنگ کی طرف سے اب تک کا…