جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

فرانس: خطبے میں ’جہاد کا دفاع‘ کرنے کے الزام میں مسجد چھ ماہ کے لیے بند

فرانس میں پیش امام کی جانب سے خطبے میں ’جہاد کا دفاع‘ کرنے کے الزام میں مسجد چھ ماہ کے لیے بند33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPفرانس کے شمالی علاقے واز میں ایک مسجد کو یہ کہہ کر بند کر دیا گیا ہے کہ وہاں کے پیش امام نے اپنے ’انتہا پسندی‘ پر…

’شامی نے پانچ وکٹیں حاصل کر لیں شاید اب وہ پاکستانی نہیں ہیں‘

محمد شامی کی جنوبی افریقہ کے خلاف بہترین کارکردگی اور ٹیسٹ کرکٹ میں 200 وکٹیں، انڈیا میں سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے فاسٹ بولر محمد شامی نے جب جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز پانچ…

امریکہ، فرانس میں کورونا کے ریکارڈ یومیہ کیسز، پاکستانی حکام کی عوام سے جلد ویکسین لگوانے کی اپیل

کووڈ 19: امریکہ اور فرانس میں ریکارڈ یومیہ کیسز، پاکستان میں حکام کی عوام سے ویکسین لگوانے کی اپیل16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا بھر میں کورونا وائرس کی اومیکرون قسم تیزی سے پھیل رہی ہے اور گذشتہ روز فرانس اور امریکہ میں وبا کے…

’آخری سوویت شہری‘، جن کے خلائی مشن کے دوران اُن کے ملک کا وجود مٹ گیا

سرگئی کریکالف: وہ خلاباز جنھیں خلا میں تنہا چھوڑ دیا گیاکارلوس سیرانوبی بی سی نیوز منڈو33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسرگئی نے خلا میں کل 312 دن گزارے اور پانچ ہزار مرتبہ زمین کا چکر لگایا۔سوویت یونین کے سپیس سٹیشن…

سوویت یونین کے خاتمے کے تیس سال: پوتن اور روس کا عالمی طاقتوں میں مقام

سوویت یونین کے خاتمے کے تیس سال: پوتن اور روس کا عالمی طاقتوں میں مقام ريڈاکسیون بی بی سی منڈو47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتیس سال قبل 25 دسمبر 1991 کو اس وقت کے سوویت یونین کے رہنما میخائل گورباچوف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا…

سوئٹزرلینڈ: میری جنس میری مرضی

سوئٹزرلینڈ میں جسمانی معائنے کے بغیر جنسی شناخت کی تبدیلی کی اجازتایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersسوئٹزر لینڈ میں آئندہ ماہ یکم جنوری سے لوگ سول رجسٹری آفس جا کر قانونی طور پر اپنی جنسی شناخت تبدیل کروا سکیں گے۔ اس طرح یورپ میں اپنی…

کلائمیٹ چینج: 2021 میں شدید قدرتی آفات سے ہونے والا مالی نقصان

کلائمیٹ چینج: 2021 میں شدید قدرتی آفات سے ہونے والا مالی نقصانمیک گرا اینوائرنمنٹ کورسپانڈنٹ12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناگست میں آسٹریا میں شدید سیلاب کے نتیجے میں ملبہ بہہ کر ٹرین سٹیشن میں آ گیا تھاایک تازہ رپورٹ…

برطانیہ میں استعمال شدہ کرسمس ٹری سے بجلی پیدا کرنے کا اعلان

برطانیہ میں استعمال شدہ کرسمس ٹری سے بجلی پیدا کرنے کا اعلان47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکرسمس ٹری کو گھروں کے اندر اور باہر خوبصورتی سے سجایا جاتا ہےبرطانیہ میں برمنگھم سٹی کونسل (بلدیہ برمنگھم) نے کرسمس ٹریز کو…

ٹرانسنیسٹریا میں اسلحے اور بارود کا ذخیرہ جو ایک اور ’ہیروشیما‘ برپا کر سکتا ہے

ٹرانسنیسٹریا میں اسلحے اور بارود کا ذخیرہ جو ایک اور ’ہیروشیما‘ برپا کر سکتا ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ سرد جنگ کی سب سے بڑی اور شاید سب سے غیر معروف باقیات میں سے ایک ہے، لیکن تین دہائیوں بعد بھی یہ خطرے کا باعث ہے اور…

اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت کرنے والے پادری ڈیزمنڈ ٹوٹو کی وفات

جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو 90 سال کی عمر میں وفات پا گئے6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersنوبل انعام یافتہ، جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو جنھوں نے اپنے ملک کو نسلی امتیاز والے قوانین کے دور آپارتھائڈ سے نکالنے میں اہم کردار ادا…

جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو 90 سال کی عمر میں وفات پا گئے

جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو 90 سال کی عمر میں وفات پا گئے6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersنوبل انعام یافتہ، جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو جنھوں نے اپنے ملک کو نسلی امتیاز والے قوانین کے دور آپارتھائڈ سے نکالنے میں اہم کردار ادا…

کیا دنیا کا سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک انڈونیشیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟

کیا دنیا کا سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک انڈونیشیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنک نے رواں ماہ انڈونیشیا کا دورہ کیایہ بات منظرِ عام پر آ گئی ہے کہ گذشتہ…