Browsing Category
BBC
’ویڈیو گیم کھیلنا کم کیا تو بیوی سے تعلقات میں بہتری آ گئی‘
گیمنگ کی لت میں مبتلا لوگوں کی مدد کرنے والا کلینک: ’ویڈیو گیم کھیلنا کم کیا تو بیوی سے میرے تعلقات میں بہتری آ گئی‘13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبیڈروم میں بند ہو کر دن رات ویڈیو گیم کھیلنے والے بچوں کے والدین فکر…
قزاقستان: ’مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں، دس لوگ تو فوراً ہی مر گئے‘
قازقستان کی عوام سڑکوں پر مظاہرے کیوں کر رہی ہے اور ان کے مطالبات کیا ہیں؟اولگا ایوشنا اور کیترینا کنکلاوابی بی سی رشیئن سروس58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنقازقستان میں مظاہروں کے دوران ہولیس اہلکار مظاہرین ہر سٹن گرنیڈ…
کیپیٹل ہل پر حملے کا ایک سال: ٹرمپ اور تاریخی ہنگامہ آرائی سے متعلق پانچ اہم سوالات
کیپیٹل ہل ہر حملے کا ایک سال: ٹرمپ اور تاریخی ہنگامہ آرائی سے متعلق پانچ اہم سوالات انتھونی زرکر نامہ نگار شمالی امریکہ6 جنوری 2022، 22:07 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنصدر ٹرمپ اب بھی سیاست میں پوری…
میئر کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد
نائجر: میئر کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنائجر کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مقامی میئر اور اس کے ڈرائیور کو ملک کے شمال میں موجود صحرا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد ہوئی…
’ہمیں سب سے پہلے آنٹیوں کی سماجی طاقت کے بارے میں بتایا جاتا ہے مگر اس سے کام نہیں بنا’
برطانیہ میں نوجوان نے بیوی کی تلاش کے لیے بِل بورڈز پر اشتہار دے دیے25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMuhammad Malikایک نوجوان نے اپنے لیے بیوی تلاش کرنے کا ایک منفرد طریقہ اپناتے ہوئے بل بورڈ پر اشتہارات دیے ہیں۔محمد مالک 29 سال کے ہیں اور وہ لندن…
دو دہائیوں سے مفرور اٹلی کے مطلوب گینگسٹر گوگل سٹریٹ میپس کی مدد سے گرفتار
گوگل سٹریٹ میپس: ’آپ نے مجھے کیسے تلاش کیا؟ میں نے تو اپنے خاندان والوں کو بھی پچھلے دس سال سے فون نہیں کیا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGOOGLE MAPSاٹلی میں کئی دہائیوں سے مفرور ایک مافیا کے سرغنہ کو گوگل میپس کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا…
’جوکووچ اب ٹائٹل کا دفاع تو نہیں مگر ویکسین کے ذریعے اپنا دفاع ضرور کر سکتے ہیں‘
نواک جوکووچ: آسٹریلیا نے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار کا ویزا منسوخ کر دیا5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAٹینس سٹار نواک جوکووچ کی میلبورن آمد پر اُن کا آسٹریلیا کا ویزا ڈرامائی انداز میں منسوخ کر دیا گیا۔ ٹینس میں عالمی نمبر ون کھلاڑی کو کئی گھنٹوں…
’مسلمانوں کو متحد‘ کرنے کا ریل منصوبہ جو کبھی مکمل نہ ہو سکا
حجاز ریلوے: سلطنت عثمانیہ کا مسلمانوں کو متحد کرنے کا منصوبہ بے یار و مددگار کیوں؟17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAmanda Ruggeriعمان میں ایک دُھول اور مٹی سے اٹی سڑک پر سفر کرتے ہوئے ممکن ہے کہ ’حجاز ریلوے سٹیشن‘ آپ کی نظروں سے اوجھل رہ جائے۔…
چترال میں خواتین کی ہلاکتیں: خودکشی، قتل یا غیرت کے نام پر قتل؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=OVqWjR59k60
بہتر ڈرائیور کون ہے، یہ مہارت سے ثابت ہوگا کہ وہ مرد ہے یا عورت؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=AmCX9iRbca8
پاس آؤٹ ہونے سے پہلے بی بی سی کا صحافی کتنا جی فورس سنبھال سکتا ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=msQmJCHgl2Q
کراچی: کینسر سے لڑنے والے بچوں کے لیے مہندی کے ٹیٹو بنانے والا فنکار – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=dgYabub7cpA
مدینہ مسجد: سپریم کورٹ نے مسجد کو گرانے کا حکم کیوں دیا؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=KpCGKRiBtvU
سائربین: خواتین کو برا ڈرائیور کیوں سمجھا جاتا ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=JZnfF5C77ck
بلوچستان میں سیلاب: شدید بارشوں کے بعد گھر پانی میں ڈوب گئے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=dq5M8aMJJcg
پاکستانی ڈرامے: اداکاروں کے لباس کے ڈیزائن اور اسٹائل کے پیچھے کیا ہوتا ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=Imx--8Q1LMc
مصر میں نوجوان لڑکی کی خودکشی: ’امی میرے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے میں اس کی حقدار نہیں‘
مصر: نوجوان لڑکی بسنت خالد کی جعلی تصاویر پر بلیک میلنگ سے تنگ آ کر خود کشی، دو افراد گرفتار6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSpeak Up/Facebook،تصویر کا کیپشنسوشل میڈیا پر کئی صارفین نے بسنت کا ایک خط بھی شائع کیا ہے جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام…
دنیا کی سب سے ’کم عمر ارب پتی خاتون‘ ایلزبتھ ہومز پر فراڈ کا جرم ثابت
ایلزبتھ ہومز: دنیا کی سب سے ’کم عمر ارب پتی خاتون‘ پر فراڈ کا جرم ثابت46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنہومز کو بعد میں سزا سنائی جائے گی، لیکن اس وقت تک وہ ضمانت پر ہیںکیلیفورنیا میں کئی ماہ تک جاری رہنے والے مقدمے میں تھیرانوس…
ایپل کے حصص کی قیمت تین ٹرلین ڈالر تک پہنچ گئی
ایپل کے حصص کی قیمت تین ٹرلین ڈالر تک پہنچ گئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندنیا کی پہلی کمپنی جس کے حصص کی قیمت تین کھرب ڈالر تک پہنچ گئیامریکہ کی ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی ایپل دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جس…
ہندوستانی دادی نے حیرت انگیز غوطہ لگایا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=wvyBRCvi_Sk