Browsing Category
BBC
فوجی بغاوت میں اقتدار سے بیدخل ہونے والی میانمار کی رہنما کو واکی ٹاکیز رکھنے پر چار سال قید کی سزا
آنگ سان سوچی: فوجی بغاوت کے نتیجے میں اقتدار سے بیدخل ہونے والی میانمار کی رہنما کو واکی ٹاکیز رکھنے پر چار سال قید کی سزا10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمیانمار کی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی، جنھیں ملک میں فوجی بغاوت کے بعد حراست میں…
جوکووچ عدالتی جنگ جیت گئے، آسٹریلیا میں داخلے کی اجازت اور فوری رہائی کا حکم
نوواک جوکووچ: ٹینس سٹار نے ویزا منسوخی کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی، آسٹریلیا میں داخلے کی اجازت اور فوری رہائی کا حکم8 جنوری 2022اپ ڈیٹ کی گئی 46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفیصلے کے تحت جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے والا…
کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوجی کو تھمایا گیا دو ماہ کا بچہ والدین تک کیسے پہنچا؟
افغانستان میں طالبان: کابل سے امریکی انخلا کے دوران بچھڑنے والا بچہ والدین تک کیسے پہنچا33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندو ماہ کے بچے کو بھیڑ سے بچانے کے لیے باڑ کے اوپر سے امریکی فوجیوں کے حوالے کر دیا گیا تھاامریکہ کے…
مری برفانی طوفان: شدید برفباری میں پھنسے لوگوں کے ساتھ کیا ہوا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=qDodjQWcOjI
متحدہ عرب امارات کورونا کے باوجود کئی یورپی ممالک سے خوش حال کیوں ہے
متحدہ عرب امارات میں کورونا: وہ وجوہات جن کے باعث یہ ملک وبا کی لہروں کے باوجود بھی خوشحال ہے54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے جہاں یورپ کے کئی حصوں کو دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر مجبور کر دیا ہے،…
مری برفانی طوفان: 'اگر مدد پہنچ جاتی تو وہ زندہ ہوتے' – BBC اردو
https://www.youtube.com/watch?v=jSzc8tonUs8
مری برفانی طوفان: سڑکوں پر تازہ ترین صورتحال – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=dmba6d_Hl34
سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود تین سال قید کے بعد رہا
بسمہ بنت سعود: سعودی شہزادی کی قریب تین سال قید کے بعد رہائی35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب میں سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک شہزادی اور ان کی بیٹی کو بغیر کسی الزام قریب تین سال تک انتہائی سکیورٹی والی جیل میں رکھنے کے…
مری: شدید برف باری سے درجنوں سیاحوں کی ہلاکت کے بعد تمام سڑکیں بند – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=6yXE1v8YKHA
مری: شدید برف باری سے درجنوں سیاح ہلاک، ہزاروں پھنسے ہوئے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=xSm7kmOjQ3g
مری برفانی طوفان: پولیس آفیسر اے ایس آئی نوید اقبال کا اپنے کزن کے نام آخری آڈیو پیغام – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=CVYqU6vs10g
’میرا سب کچھ ختم ہو گیا، لگتا ہے ایران کی لغت میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں‘
دو برس قبل ایران میں تباہ ہونے والے یوکرینی طیارے پی ایس 752 میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین انصاف کے منتظربرنڈ ڈیبسمان جونیئربی بی سی نیوز37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایران میں تباہ ہونے والے طیارے میں مرنے…
سائربین: آپ اپنے آئیڈیا کو پاکستان میں بزنس میں کیسے بدل سکتے ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=Eh3UqOXXzVU
Mianwali Food Vlog: چشمہ کی مچھلی ماں کی ترکیب میں میرینیٹ کی گئی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=hCw-wZoqRk8
’میں نے آئینے میں خود کو دیکھا اور کہا کہ آئندہ تمہیں ہیروئن نہیں ملے گی‘
ہیروئن کی لت سے فوج کی ملازمت تک کا سفر: ’میں نے آئینے میں خود کو دیکھا اور کہا کہ آئندہ تمہیں ہیروئن نہیں ملے گی‘اینجی براؤنبی بی سی سکاٹ لینڈ32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPaul Boggieپال بوگی تسلیم کرتے ہیں کہ کئی سال تک ہیروئن کی لت میں مبتلا…
قزاقستان میں مظاہرے ’قائد ملت‘ نذربائیف کے دور کے خاتمے کا اشارہ ہیں؟
قزاقستان میں مظاہرے ’قائد ملت‘ نذربائیف کے دور کے خاتمے کا اشارہ ہیں؟ایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRBC/YOUTUBE،تصویر کا کیپشنمظاہرین نذر بائیف کے آبائی علاقے میں نصب ان کا مجسمہ گرا رہے ہیںجنوری کے پہلے ہفتے میں قزاقستان کو حکومت مخالف مظاہروں…
قازقستان: ان مظاہروں کے پیچھے کیا ہے جس میں درجنوں مظاہرین اور پولیس ہلاک ہوئے؟ – بی بی سی…
https://www.youtube.com/watch?v=abKE85z1cmo
سائربین: پاکستان میں اپنے سٹارٹ اپ کے لیے وینچر کیپیٹلسٹ سے پیسے کیسے حاصل کریں؟ – بی بی سی…
https://www.youtube.com/watch?v=KKQzJPEZvIk
پاکستان سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج: اس سے خواتین کو کیا فائدہ ہوگا؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=zhk-UXZhSUA
میئر کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد
نائجر: میئر کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنائجر کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مقامی میئر اور اس کے ڈرائیور کو ملک کے شمال میں موجود صحرا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد ہوئی…