جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

چار ہزار مہنگی ترین گاڑیوں سے لدا بحری جہاز سمندر میں ڈوب گیا

فیلیسیٹی ایس: دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں سے لدا مال بردار بحری جہاز سمندر میں ڈوب گیا37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشن’فلیسیٹی ایس‘ نامی مال بردار بحری جہاز میں بھڑکتی آگ دیکھی جا سکتی ہے’فلیسیٹی ایس‘ نامی مال بردار بحری جہاز…

اٹلی کا نایاب کڑوا شہد جس میں طویل العمری کا راز چھپا ہے

اٹلی کا نایاب کڑوا شہد جس میں طویل العمری کا راز چھپا ہےایمی بزاری بی بی سی12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWestend61/Getty Images،تصویر کا کیپشنشہد اکھٹا کرنے والے خانہ بدوش گذشتہ دو ہزار سال سے اس خوشبودار خزانے کی تلاش میں پھر رہے ہیںاٹلی کے…

’قومی سلامتی یا اردوغان سے تعلق‘: ترک نژاد شہری نے ایئر انڈیا کے سی ای او کا عہدہ کیوں ٹھکرایا؟

محمد الکر آئجی: ایئر انڈیا کے ترک نژاد سی ای او نے ٹاٹا گروپ کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمحمد الکر آئجی انھوں نے بہت سی خسارے میں جانے والی ایئرلائنز کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے میں مدد دیترکی…

ویکیوم بم: کیا روس نے انسانی جسم کو تحلیل کرنے والا ہتھیار یوکرین میں استعمال کیا؟

ویکیوم بم: کیا روس نے یوکرین میں تھرموبیرک ہتھیار استعمال کیے؟6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنویکیوم بم کو ٹوس 1 اے جیسے راکٹ لانچر فوجی گاڑیوں کی مدد سے بھی داغا جا سکتا ہےانسانی حقوق کی تنظیموں اور امریکہ میں یوکرین کے…

انسانی جسم کو فضا میں تحلیل کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ویکیوم بم کیا ہے؟

ویکیوم بم: کیا روس نے یوکرین میں تھرموبیرک ہتھیار استعمال کیے؟6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنویکیوم بم کو ٹوس 1 اے جیسے راکٹ لانچر فوجی گاڑیوں کی مدد سے بھی داغا جا سکتا ہےانسانی حقوق کی تنظیموں اور امریکہ میں یوکرین کے…

’کیئو کا ارب پتی شہزادہ‘: پاکستانی لڑکا جو یوکرین کا ’سٹیل کنگ‘ بنا

محمد ظہور: کراچی کا لڑکا ’کیئو کا ارب پتی شہزادہ‘ کیسے بنا؟ثمرہ فاطمہ، بی بی سی اردو، لندنزبیر خان، پاکستان3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہM Zahoor،تصویر کا کیپشنظہور کی اہلیہ کمالیہ اب یوکرین سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی ہیں'مجھے اگر ایک چارپائی مل…

یوکرین میں ہلاک ہونے والا انڈین طالبعلم بنکر سے نکل کر کھانا لینے گیا تھا

روس یوکرین تنازع: خارخیو میں ہلاک ہونے والا انڈین طالبعلم بنکر سے نکل کر کھانا لینے گیا تھاعمران قریشیبی بی سی ہندی55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter،تصویر کا کیپشننوین گیاناگودر خارخیو کے نیشنل میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیسین کی تعلیم حاصل کر…

مغربی ممالک نے اب تک روس پر کون سی پابندیاں عائد کی ہیں اور اس کا کتنا معاشی نقصان ہو رہا ہے؟

روس یوکرین تنازع: مغربی ممالک کی جانب سے روس پر لگائی گئی پابندیاں اور اس کا معاشی نقصان25 فروری 2022، 19:49 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersمغربی ممالک نے یوکرین پر فوج کشی کے رد عمل میں روس پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد…

یوکرین میں پھنسی انڈیا کی سفینہ: ’میں اپنے شوہر کو چھوڑ کر انڈیا نہیں جاؤں گی‘

روس یوکرین تنازع: انڈیا کی سفینہ جو یوکرین میں مارشل لا کی وجہ سے پھنس گئی ہیںسشیلہ سنگھبی بی سی ہندی1 مار چ 2022، 20:12 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSafina Akhinov'میری واحد خواہش یہ ہے کہ میں، میرے شوہر اور ہمارا بچہ، ہم…

روس کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں؟

روس یوکرین تنازع: روس کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں؟ویژوئل جرنلزم ٹیمبی بی سی نیوز1 مار چ 2022، 19:48 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنروس کی جوہری قوت کے بارے میں صرف اندازے ہی لگائے جا سکتا ہیںروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روس…

پاکستان یوکرین اور روس کے معاملے میں ’نیوٹرل‘ کیوں ہے؟

روس یوکرین تنازع: پاکستان یوکرین اور روس کے معاملے پر ’نیوٹرل‘ کیوں ہے؟سحر بلوچبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersپاکستان میں تعینات مختلف غیر ملکی مشنز کی جانب سے پاکستان پر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں…

پاکستان یوکرین اور روس کے معاملے پر نیوٹرل کیوں ہے؟

روس یوکرین تنازع: پاکستان یوکرین اور روس کے معاملے پر ’نیوٹرل‘ کیوں ہے؟سحر بلوچبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersپاکستان میں تعینات مختلف غیر ملکی مشنز کی جانب سے پاکستان پر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں…

روسی پیش قدمی کا چھٹا دن، 40 میل طویل فوجی قافلہ کیئو کی جانب رواں دواں

روس اور یوکرین کی جنگ: روسی پیش قدمی کا چھٹا دن، 40 میل طویل فوجی قافلہ کیئو کی جانب رواں دواںویژوئل جرنلزم ٹیمبی بی سی نیوز28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین پر روسی افواج کے حملے کے چھٹے دن یعنی منگل کی صبح روس کی فوجی گاڑیوں کا…

روسی اسلحے کا بڑا خریدار انڈیا یوکرین کے معاملے پر چُپ کیوں سادھے ہوئے ہے؟

یوکرین، روس تنازع انڈیا کے لیے آزمائش کیوں بن گیا ہے؟سچن گوگوئیبی بی سی مانیٹرنگ38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا اور امریکہ کے درمیان حالیہ دہائیوں میں بڑھتی ہوئی قربت کے باوجود روس، یوکرین تنازعے نے دونوں ملکوں کے درمیان کچھ…

روسی ’اولیگارک‘: پوتن کے ارب پتی دوستوں نے اتنی دولت کیسے کمائی

یوکرین، روس تنازع: ارب پتی روسی ’اولیگارک‘ کون ہیں اور صدر پوتن کا ان سے کیا تعلق ہے؟43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنصدر پوتن کی تصویر جو بورس اور ارکادی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔ مغربی میڈیا میں انھیں ’پوتن کے دوست‘ کہا…