جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

پاکستان کی مدد کے بدلے سعودی عرب کو کیا ملتا ہے؟

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کی مدد کے بدلے سعودی عرب کو کیا ملتا ہے؟16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPMOعمران خان نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں کُل 32 غیر ملکی دورے کیے جن میں سے وہ آٹھ بار سعودی عرب گئے۔ کبھی وہ سعودی بادشاہت سے…

یورپی یونین کا روسی تیل کی درآمد ختم کرنے، اہم شخصیات پر پابندیوں کا منصوبہ

روس یوکرین جنگ: یورپی یونین کا روسی تیل کی درآمد ختم کرنے، اہم شخصیات پر پابندیوں کا منصوبہپال کربیبی بی سی نیوز47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAیورپی یونین نے روس کے خلاف بعض سخت ترین اقدامات کی تجویز دی ہے جن میں روسی تیل کی درآمد پر مکمل…

امریکی جیل سے فرار قیدی اور گارڈ کے درمیان ’خاص تعلق‘ کا انکشاف

امریکی جیل سے فرار قیدی اور گارڈ کے درمیان ’خاص تعلق‘ کا انکشاف2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہLAUDERDALE COUNTY SHERIFF'S OFFICEامریکہ کی پولیس کو جیل سے مفرور ایک قیدی اور اس کی معاونت کرنے والی محافظ کی تلاش ہے جن کے بارے میں اب یہ معلوم ہوا…

قُطب شمالی کی گہرائی میں دفن ایک بھید جہاں کبھی ہیروں کے متلاشی آتے تھے

کینیڈا کے آرکٹِک خطے کی گہرائی میں دفن ایک برفیلا رازفِیبی سمِتھبی بی سی ٹریول50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہStocktrek Images/Getty Images،تصویر کا کیپشنقُطَب شُمالی میں پایا جانے والا 'پنگولیئٹ کریٹر' جسے وہاں کے باشندے کرسٹل آئی کہتے ہیںجہاز…

صدر پوتن کی قریبی ساتھی جن کے کپڑے بتاتے ہیں کہ روسی معیشت کس سمت جائے گی

ایلویرا نیبیولینا: روسی سینٹرل بینک کی سربراہ جن کا ماننا ہے کہ ’ہر علامت کچھ ظاہر کرتی ہے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesوہ گذشتہ 20 برس سے زیادہ عرصے سے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ ایلویرا نیبیولینا، جو روس…

تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک تیل کی قیمتیں کم کیوں نہیں کر رہے؟

تیل کی قیمتوں میں اضافہ: اوپیک ممالک تیل کی بڑھتی قیمتوں کو کم کرنے میں دلچسپی کیوں نہیں رکھتے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے تیل کی قیمتوں کو کم کرنے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے جس کے بعد تیل برآمد…

ایسا کرنے والے جیل جائیں گے؟ ’25 منٹ کے سفر میں اس نے مجھ سے نظریں نہیں ہٹائیں‘

لندن میں پبلک ٹرانسپورٹ پر گھورنے کے خلاف مہم کا آغاز: ’25 منٹ کی ڈرائیو کے دوران اس شخص نے مجھ سے نظریں نہیں ہٹائیں‘2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’پبلک ٹرانسپورٹ پر’گھورنا‘ جنسی ہراسانی کی ایک شکل بن سکتی ہے اور اس کی اطلاع پولیس…

’ڈاکٹر ہوں، جانتی ہوں مِس کیرج میری غلطی نہیں لیکن پھر بھی شرمندہ ہوں‘

دنیا بھر میں مِس کیرج سے خاندانوں پر پڑنے والے اثرات: ’ڈاکٹر ہوں، جانتی ہوں مِس کیرج میری غلطی نہیں لیکن پھر بھی شرمندہ ہوں‘ٹیولپ موزمدارنامہ گار برائے صحت 13 منٹ قبلہر پانچ میں سے ایک حمل مس کیرج یعنی حمل کے گِر جانے پر ختم ہوتا ہے، جب یہ…

’جاسوسی کی صلاحیتوں‘ کے لیے مشہور انڈین نژاد چندانی کو سی آئی اے میں کون سا اہم عہدہ ملا؟

نند مول چندانی: سی آئی اے کے نئے چیف ٹیکنالوجی افسر کون ہیں اور امریکہ کا خفیہ ادارہ کیسے کام کرتا ہے؟ابھینو گویلنمائندہ بی بی سیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہALEX WONG/GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشننند مول چندانی اپنی رازداری اور جاسوسی کی…

’امریکی سازش کا ثبوت‘ فراہم کرنے والی تجزیہ کار ربیکا گرانٹ کون ہیں؟

ربیکا گرانٹ: ’امریکی سازش کا ثبوت‘ فراہم کرنے والی تجزیہ کار ربیکا گرانٹ کا بائیڈن انتظامیہ سے کیا تعلق ہے؟منزہ انواربی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہIRISImran Khanپاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اپوزیشن کی…

’کیئو کا آسیب‘: 40 روسی طیارے ’مار گرانے‘ والا کردار جس نے یوکرینی فوج کا حوصلہ بڑھایا

یوکرین جنگ: یوکرینی لڑاکا پائلٹ ’کیئو کے آسیب‘ کی کہانی جس نے روس کے خلاف فوج کا حوصلہ بڑھایالارینس پیٹربی بی سیایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیوکرین کے روسی ساخت اولے مگ-29 اتنے جدید طیارے نہیں جتنے کے روس کے پاس…

روسی حملے کے بعد یوکرین کے لوگ نقل مکانی کر کے کہاں جا رہے ہیں؟

روس یوکرین جنگ: روسی حملے کے بعد یوکرین کے شہری نقل مکانی کر کے کہاں جا رہے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersاقوام متحدہ کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ایک کروڑ دس لاکھ سے زیادہ لوگوں کے بارے میں خیال ہے کہ وہ یوکرین…

’غریب آدمی کی کوکین‘ جس کے خلاف اُردن کی کارروائیاں ’غیر اعلانیہ جنگ‘ بن گئی ہیں

کیپٹاگون: ’غریب آدمی کی کوکین‘ جس کے خلاف اُردن کی کارروائیاں ’غیر اعلانیہ جنگ‘ بن گئی ہیںیولیند کنیلبی بی سی عمانایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنخلیج کی طرف جانے والی لاکھوں کیپٹاگون گولیاں ہر سال اردن میں پکڑی جاتی ہیں۔بیس…

روسی تیل اور گیس سے انحصار کم کرنے کے لیے یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس

روسی تیل اور گیس سے انحصار کم کرنے کے لیے یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیورپی ممالک کے وزرائے توانائی پیر کو برسلز میں اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ یوکرین پر روس کے حملے کے باعث روسی تیل و گیس پر سے انحصار…

چار سالہ بچہ اپنی والدہ کی گاڑی کی چابی لے کر ڈرائیو پر نکل پڑا

نیدرلینڈز میں چار سالہ بچہ اپنی والدہ کی گاڑی کی چابی لے کر ڈرائیو پر نکل پڑ13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPOLICE UTRECHT NORTHنیدرلینڈز میں ایک چار سالہ بچے نے چُپ کے سے اپنی والدہ کی کار چلا لی جس کے بعد پولیس نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ انھیں…