جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

ترکی جا کر دانتوں کا علاج کروانا نیا فیشن یا سستا مگر نقصان دہ متبادل؟

’ٹرکی ٹیتھ‘: ترکی جا کر دانتوں کا علاج کروانا نیا فیشن یا سستا مگر نقصان دہ متبادل؟ آشنی لاکھانی اور راب براؤنبی بی سی نیوز18 جولائی 2022،تصویر کا کیپشنپیسے بچانے کے لیے ترکی جا کر دانتوں کا کاسمیٹک علاج لیزا کو مہنگا پڑالیزا مارٹن کو کبھی…

سعودی عرب، اسرائیل تعلقات میں صنافیر اور تیران کے غیر آباد جزائر کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟

سعودی عرب، اسرائیل تعلقات میں صنافیر اور تیران کے غیر آباد جزائر کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟پاؤلا روسسبی بی سی نیوز17 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتیران اور صنافیر بحیرۂ احمر کے غیر آباد صحرائی جزیرے ہیں۔ ان میں سے سب سے بڑا جزیرہ…

چین کس طرح خلا میں خوراک تیار کر رہا ہے؟

چین کس طرح خلا میں خوراک تیار کر رہا ہے؟ تریزا پُلتارووا بی بی سی فیچرز17 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبیجوں کو کچھ عرصے کے لیے خلا میں بھیجنے سے سائنسدانوں کو فصلوں کی نئی اقسام کو تیار کرنے میں مدد ملتی ہے جو ایک دوسرے ماحول میں…

پوتن کے دورہ تہران کی اصل وجہ کیا ہے؟

پوتن کے دورہ تہران کی اصل وجہ کیا ہے؟کیان شریفیبی بی سی مانیٹرنگ16 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہREUTERS/TASNIM/SPUTNIK،تصویر کا کیپشنرئیسی گزشتہ سال صدارت سنبھالنے کے بعد اپنی پہلی میٹنگ کی میزبانی کریں گےروس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ترک صدر…

خواتین امیدواروں میں تلخی اور ذاتی حملے

خواتین امیدواروں میں تلخی اور ذاتی حملے16 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنٹوری جماعت کی سربراہی کی دوڑ میں گرما گرمی آتی جا رہی ہےبرطانیہ میں وزیر اعظم بورس جانسن کی جگہ حاصل کرنے کی دوڑ تلخ ہوتی جا رہی ہے اور حکمراں جماعت…

بائیڈن، سلمان ملاقات میں ’تلخ سوالات‘: بات خاشقجی سے شیریں ابو عاقلہ کے قتل تک کیسے پہنچی؟

امریکی صدر کا دورۂ سعودی عرب: بائیڈن، سلمان ملاقات میں سخت سوالات، اسرائیل کے لیے فضائی حدود کھولنے پر اتفاق16 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہReutersامریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انھوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات…

سری لنکا کا معاشی بحران خطے کے دیگر ممالک کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی

سری لنکا کا معاشی بحران خطے کے دیگر ممالک کے لیے بھی خطرے کی گھنٹیسرنجانا تیوارینامہ نگار بزنس برائے ایشیا34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسری لنکا ایشیا پیسیفِک کے خطے میں گزشتہ بیس برسوں میں بیرونی قرضوں پر ڈیفالٹ کرنے…

غرناطہ: مسلمانوں کا بنایا ہوا آبی نظام جس میں پانی کشش ثقل کے مخالف بلندی کی طرف بہتا ہے

غرناطہ میں مسلمانوں کا بنایا گیا آبی نظام جس میں پانی کشش ثقل کے اصول کے برخلاف نشیب سے بلندی کی طرف بہتا ہے20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesہسپانیوی شہر غرناطہ میں واقع الحمرہ میں وسیع و عریض اور پُرشکوہ محلات میں ہر جگہ پانی بہتا ہے…

یورپ میں گرمی کی لہر، لندن میں تاریخ کا گرم ترین دن

یورپ میں گرمی کی لہر، لندن میں تاریخ کا گرم ترین دن2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہAnadolu Agency،تصویر کا کیپشنلندن میں لوگ گرمی سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیںگرمی کی شدید ترین لہر نے شمال کی طرف بڑھنے کے بعد منگل کے روز مغربی یورپ کے بیشتر حصوں کو…