جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

گوتم اڈانی نے اسرائیلی بندرگاہ کا سودا اتنے مہنگے داموں کیوں کیا؟

گوتم اڈانی نے اسرائیلی بندرگاہ کا سودا اتنے مہنگے داموں کیوں کیا؟مضمون کی تفصیلمصنف, کرتی دوبےعہدہ, نامہ نگار، بی بی سی2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGAUTAM_ADANI/TWITTERانڈیا کی سب سے مشہور کاروباری شخصیت گوتم اڈانی نے اسرائیل کی دوسری بڑی

امریکہ سمیت مغربی اتحادی یوکرین کو ایف 16 طیارے کیوں نہیں دینا چاہتے؟

امریکہ سمیت مغربی اتحادی یوکرین کو ایف 16 طیارے کیوں نہیں دینا چاہتے؟مضمون کی تفصیلمصنف, اٹاہوالپا امیرسعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کی جانب سے روس کے خلاف فضائی جنگ میں

برطانیہ: ہر گھر سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر سرسبز علاقوں کا منصوبہ، کیا یہ پاکستان میں نہیں ہو سکتا؟

برطانیہ: ہر گھر سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر سرسبز علاقوں کا منصوبہ، کیا یہ پاکستان میں نہیں ہو سکتا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحکومت نے معدوم ہوتی جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے ایسے اہداف جاری کیے ہیں جن پر عمل کرنا قانونی طور پر…

سعودی عرب میں خفیہ سزائے موت: ’دفنانے کے لیے لاش ہے، نہ فاتحہ کے لیے قبر‘

سعودی عرب میں خفیہ سزائے موت: ’دفنانے کے لیے لاش ہے، نہ فاتحہ کے لیے قبر‘مضمون کی تفصیلمصنف, کیرولین ہولیعہدہ, سفارتی نامہ نگارایک گھنٹہ قبلسعودی عرب کے کئی شہریوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ قید کیے گئے ان کے پیاروں کو اہل خانہ کو پیشگی

وہ جانور جس کی سیکس کی خواہش اس کی نسل مٹا سکتی ہے

وہ جانور جس کی سیکس کی خواہش اس کی نسل مٹا سکتی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جیعہدہ, بی بی سی نیوز 10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesآسٹریلیا میں ایک نئی تحقیق کے مطابق شمالی کولز نامی جانور زیادہ سیکس کرنے کے لیے اپنی نیند قربان کر

تیل کے بعد وہ قیمتی ٹیکنالوجی جس پر چین اور امریکہ لڑ رہے ہیں مگر امریکہ یہ ’جنگ‘ کیسے جیت رہا ہے؟

تیل کے بعد وہ قیمتی ٹیکنالوجی جس پر چین اور امریکہ لڑ رہے ہیں مگر امریکہ یہ ’جنگ‘ کیسے جیت رہا ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, سورانجنا تیواری عہدہ, بزنس نامہ نگار ایشیا 58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگذشتہ ایک صدی کے دوران تیل اور توانائی

’میں اپنی کوکھ کرائے پر دیتی ہوں، عمر 22 سال ہے‘: غربت مٹانے کی خاطر اپنی کوکھ کرائے پر دینے والی…

’میں اپنی کوکھ کرائے پر دیتی ہوں، عمر 22 سال ہے‘: غربت مٹانے کی خاطر اپنی کوکھ کرائے پر دینے والی خواتین،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلکولمبیا میں کرائے کی کوکھ ڈھونڈنا بالکل ایسا ہی ہے جیسے ایک استعمال شدہ کار کو آن لائن خریدنا…

اپنے والدین کے قتل کے ناکردہ جرم میں 17 سال قید کاٹنے والا نوجوان جو جیل سے وکیل بن کر نکلا

اپنے والدین کے قتل کے ناکردہ جرم میں 17 سال قید کاٹنے والا نوجوان جو جیل سے وکیل بن کر نکلامضمون کی تفصیلمصنف, رافیل ابوچابےعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images17 سالہ امریکی نوجوان مارٹی ٹینکلیف سکول کے پہلے دن

یروشلم حملوں کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا: نتن یاہو

یروشلم حملوں کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا: نتن یاہو،تصویر کا ذریعہReuters28 جنوری 2023اپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے یروشلم میں ہونے والے حملوں کا ’فوری اور بھرپور‘ جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔…

ایران پر ’ڈرونز سے حملہ ناکام‘: ’ایک ایئر ڈیفنس کی زد میں آ گیا، دو جال میں پھنس کر تباہ ہوئے‘

ایران پر ’ڈرونز سے حملہ ناکام‘: ’ایک ایئر ڈیفنس کی زد میں آ گیا، دو جال میں پھنس کر تباہ ہوئے‘،تصویر کا ذریعہFARSNEWSایک گھنٹہ قبلایران کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت دفاع کے ایک ورکشاپ کمپلیکس پر تین 'چھوٹے پرندوں' یعنی…

آسٹریلیا میں تابکاری مواد سے بھرے کیپسول کی تلاش جس کو چھونے سے ’کینسر تک ہو سکتا ہے‘

آسٹریلیا میں تابکاری مواد سے بھرے کیپسول کی تلاش جس کو چھونے سے ’کینسر تک ہو سکتا ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرم سٹرونگعہدہ, بی بی سی نیوز 8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesآسٹریلیا کے مغربی حصے میں نقل و حمل کے دوران کھو جانے والے

دنیا میں رائج مختلف کیلنڈر: جنوبی کوریا میں لوگ تین بار چالیس سال کے کیسے ہوتے ہیں

دنیا میں رائج مختلف کیلنڈر: جنوبی کوریا میں لوگ تین بار چالیس سال کے کیسے ہوتے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ایرن کریگعہدہ, بی بی سی فیوچر2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب میں تیسری مرتبہ 40 برس کا ہوا تب مجھے کچھ شک پڑنے لگا کہ یہ ہو کیا

یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملے میں ملوث 13 برس کے فلسطینی لڑکے کو گرفتار کر لیا: اسرائیلی پولیس

جنین میں اسرائیلی حملے کے اگلے روز یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، سات افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلمشرقی یروشلم میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔یہ واقعہ…

نیپال کے لیے خلیج کے مسلم ممالک اتنے اہم کیوں ہیں؟

نیپال کے لیے خلیج کے مسلم ممالک اتنے اہم کیوں ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, رجنیش کمارعہدہ, نمائندہ بی بی سی ہندی، دہلیایک گھنٹہ قبلنیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کا علاقہ ٹھمیل اپنی نائٹ لائف کے لیے جانا جاتا ہے، لیکن کھٹمنڈو کا باقی حصہ رات 10

پوتن کی جبری بھرتی سے بچنے کے لیے برف سے ڈھکے بیابان میں پناہ

پوتن کی جبری بھرتی سے بچنے کے لیے برف سے ڈھکے بیابان میں پناہمضمون کی تفصیلمصنف, بین ٹوبیاسعہدہ, بی بی سی نیوز30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہADAM KALININ،تصویر کا کیپشنتقریباً چار ماہ سے یہاں روپوش ایڈم کالینن کو یہ خوف ہے کہ کہیں انھیں یوکرین

شدید ٹھنڈ میں الیکٹرک کمبلوں کی نعمت جو زحمت بھی بن سکتی ہے

شدید ٹھنڈ میں الیکٹرک کمبلوں کی نعمت جو زحمت بھی بن سکتی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, شیونا مککلمعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہCHALFFYشدید سردی کے موسم میں جب گیس کی قلت ہو تو بجلی سےچلنے والا ایسا کمبل جو بستر کو گرم رکھ سکتا

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِآتش کرنے کا واقعہ، پاکستان اور ترکی کی شدید مذمت

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِآتش کرنے کا واقعہ، پاکستان اور ترکی کی شدید مذمت،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنڈنمارک اور سویڈین کی دہری شہریت کے حامل اسلام مخالف سیاست دان راسموس پالوڈن نے پہلے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن…

جنین میں اسرائیلی حملے کے اگلے روز یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، سات افراد ہلاک

جنین میں اسرائیلی حملے کے اگلے روز یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، سات افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلمشرقی یروشلم میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔یہ واقعہ…

’مجھے مدد کی ضرورت ہے‘: اس خاتون کا آخری پیغام جس کی لاش تین سال تک فلیٹ میں رہی

’مجھے مدد کی ضرورت ہے‘: اس خاتون کا آخری پیغام جس کی لاش تین سال تک فلیٹ میں رہی ،تصویر کا ذریعہHUDGELL SOLICITORS،تصویر کا کیپشنلارا ونہام5 منٹ قبل’یہ سوچ کر دل ٹوٹ جاتا ہے کہ اس نے اپنے آخری چند سال کیسے گزارے ہوں گے جب اپنے ارد گرد کسی…

مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی حملے میں نو فلسطینی ہلاک

مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی حملے میں نو فلسطینی ہلاک،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلفلسطینی حکام نے بتایا ہے کہ مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی فوج کے ایک حملے میں نو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ کئی برسوں میں اپنی نوعیت کا سب سے ہلاکت…