جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

ٹورانٹو ایئرپورٹ پر سونے کی چوری: 15 ملین ڈالر کا قیمتی سامان ’غائب‘ کر دیا گیا

ٹورانٹو ایئرپورٹ پر سونے کی چوری: 15 ملین ڈالر کا قیمتی سامان ’غائب‘ کر دیا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images3 گھنٹے قبلکینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ٹورنٹو پیئرسن بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سونے کی ڈکیتی کی تحقیقات کر رہی ہے، یہ وہ جگہ ہے…

’موت کا پھندا‘: آبدوزوں کے ذریعے کوکین یورپ سمگل کی جا رہی ہے

’موت کا پھندا‘: آبدوزوں کے ذریعے کوکین یورپ سمگل کی جا رہی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, نک بیکعہدہ, بی بی سی نیوز یورپ نامہ نگارایک گھنٹہ قبلمیں اس نارکو آبدوز میں سوار ہونے لگا ہوں جس کے ذریعے جنوبی امریکہ سے یورپ کوکین سمگل کی گئی۔20 میٹر طویل

’ورجینیٹی ٹیسٹ‘: پہلے والدہ کنوارپن ٹیسٹ کے لیے لے گئیں، پھر شادی کے بعد ساس کو بیڈ شیٹ دکھا کر میرے…

’ورجینیٹی ٹیسٹ‘: پہلے والدہ کنوارپن ٹیسٹ کے لیے لے گئیں، پھر شادی کے بعد ساس کو بیڈ شیٹ دکھا کر میرے کنوارے ہونے کا ثبوت دیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لز کلیمینٹسعہدہ, بی بی سی نامہ نگارمقام بی بی سی ویلز25 اپريل

اسرائیل نے اسلحہ سمگل کرنے کے الزام میں اردن کے رکنِ پارلیمان کو گرفتار کر لیا

اسرائیل نے اسلحہ سمگل کرنے کے الزام میں اردن کے رکنِ پارلیمان کو گرفتار کر لیا،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق اردن کے رکنِ پارلیمان عیماد الادوان کو ایلنبی بریج کراسنگ پر روکا گیا تھاایک گھنٹہ قبلاردن کی وزارت خارجہ نے…

متنازعہ آپریشن ’بے بی لفٹ‘ جس کے ذریعے امریکہ نے ہزاروں ویت نامی بچوں کو نکالا

متنازعہ آپریشن ’بے بی لفٹ‘ جس کے ذریعے امریکہ نے ہزاروں ویت نامی بچوں کو نکالا،تصویر کا ذریعہGetty Images20 منٹ قبلجب امریکی فضائیہ کی کرنل ریجینا اونے نے سی-5 کارگو طیارے میں دھماکے کی آواز سنی تو انھیں فورا ہی احساس ہوا کہ ان کے پاس…

خرطوم سے ہزاروں لوگ ہجرت پر مجبور: ’جب میزائل ہمارے گھر سے ٹکرایا تو ہمیں لگا کہ اب ہمیں یہاں سے…

خرطوم سے ہزاروں لوگ ہجرت پر مجبور: ’جب میزائل ہمارے گھر سے ٹکرایا تو ہمیں لگا کہ اب ہمیں یہاں سے جانا ہی ہوگا‘،تصویر کا کیپشننون ابراہیم اپنے کتے کے ساتھ بس میںایک گھنٹہ قبلسوڈان کے دسیوں ہزار لوگ ملک میں بڑھتے ہوئے تشدد سے نقل مکانی…

کینیڈا جانے والے تارکین وطن: ’جو سلوک، سکیورٹی اور تحفظ یہاں ملا، وہ شاندار ہے‘

کینیڈا جانے والے تارکین وطن: ’جو سلوک، سکیورٹی اور تحفظ یہاں ملا، وہ شاندار ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, آنڈریا ڈیاز کارڈوناعہدہ, بی بی سی منڈو نامہ نگار، مونٹریال8 منٹ قبل’جب میں امریکہ میں داخل ہوا تو انھوں نے میرے

سعودی عرب اور ایران کے معاہدے پر ’پریشان‘ اسرائیل کن ممالک سے قربت بڑھانے پر مجبور ہو رہا ہے؟

سعودی عرب اور ایران کے معاہدے پر ’پریشان‘ اسرائیل کن ممالک سے قربت بڑھانے پر مجبور ہو رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی عرب اور ایران نے چین کی ثالثی میں گذشتہ ماہ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے2 گھنٹے قبلایک…

مذہبی فرقے اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والا تصادم جس کا اختتام 86 اموات اور ایک عمارت کے راکھ بن…

مذہبی فرقے اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والا تصادم جس کا اختتام 86 اموات اور ایک عمارت کے راکھ بن جانے پر ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن 30 سال قبل امریکی ریاست ٹیکساس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایک چھوٹی…

ویڈیو, سوڈان کا بحران: دو جرنیلوں کی لڑائیدورانیہ, 7,24

سوڈان کا بحران: دو جرنیلوں کی لڑائیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "سوڈان کا بحران: دو جرنیلوں کی لڑائی", دورانیہ 7,2407:24سوڈان کا بحران: دو جرنیلوں کی لڑائی3 گھنٹے قبلافریقی ملک سوڈان میں جاری تشدد میں صرف دارالحکومت…

نیویارک: نوجوان لڑکی کو قتل کرنے والے شخص کو کوئی افسوس نہیں ہے

نیویارک: نوجوان لڑکی کو قتل کرنے والے شخص کو کوئی افسوس نہیں ہے،تصویر کا ذریعہGOFUNDME،تصویر کا کیپشنکیلِن گیلیس اپنی کار میں تین سہیلیوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھی جب انھیں گولی ماری گئی۔ مضمون کی تفصیلمصنف, جارج وائیٹعہدہ, بی بی سی نیوز8

دو جرنیلوں کی اقتدار پر قبضے کی جنگ جس نے سوڈان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا

دو جرنیلوں کی اقتدار پر قبضے کی جنگ جس نے سوڈان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجنرل محمد حمدان دقلو (دائیں) اور جنرل عبدالفتاح البرهان (دائیں) دونوں اپنے اپنے دھڑوں کی قیادت کر رہے ہیں۔مضمون کی…

اسرائیل فلسطین تنازع: امید اور امن کے درمیان وسیع خلیج جسے کم کرنے کے لیے کسی کے پاس کوئی منصوبہ…

اسرائیل فلسطین تنازع: امید اور امن کے درمیان وسیع خلیج جسے کم کرنے کے لیے کسی کے پاس کوئی منصوبہ نہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی براؤن عہدہ, بی بی سی مشرق وسطیٰ ایڈیٹر، یروشلم 2 گھنٹے قبلاسرائیل اور فلسطین کے

ورلڈ بینک ٹربیونل کی پاکستانی نژاد جج جنھیں بینظیر نے کہا تھا ’مہناز پاکستان کے لیے بہت کچھ کریں گی‘

ورلڈ بینک ٹربیونل کی پاکستانی نژاد جج جنھیں بینظیر نے کہا تھا ’مہناز پاکستان کے لیے بہت کچھ کریں گی‘،تصویر کا ذریعہGrant Smith Photography via Mahnaz Malik،تصویر کا کیپشنمہناز ملک پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھتی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف,…

یوسف اوک: سٹیڈیم سے ملنے والے قرآن کے گرد آلود نسخے سے قبولِ اسلام تک کا سفر

یوسف اوک: سٹیڈیم سے ملنے والے قرآن کے گرد آلود نسخے سے قبولِ اسلام تک کا سفرمضمون کی تفصیلمصنف, محمد سوسیلوعہدہ, بی بی سی انڈونیشیاایک گھنٹہ قبلآپ نے بہت سی شخصیات کے قبولِ اسلام کے واقعات سُنے ہوں گے مگر یوسف اوک نامی لندن کے رہائشی کے

27 سال بعد ماں بیٹی کا ملاپ: ’اس کا برتھ ڈے آنے والا ہے اور میں نہیں جانتی کہ اسے کیا پسند ہے‘

27 سال بعد ماں بیٹی کا ملاپ: ’اس کا برتھ ڈے آنے والا ہے اور میں نہیں جانتی کہ اسے کیا پسند ہے‘،تصویر کا ذریعہMARCOS GONZALEZ / BBC،تصویر کا کیپشنلورینا اپنی بیٹی یوانا کی تصویر کے ساتھ، انھوں نے 27 سال تک اپنی بیٹی کو تلاش کیاایک گھنٹہ…

امریکی فوجی کو اجرتی قاتل بننےکی درخواست مہنگی پڑ گئی، ایف بی آئی نے گرفتار کر لیا

امریکی فوجی کو اجرتی قاتل بننےکی درخواست مہنگی پڑ گئی، ایف بی آئی نے گرفتار کر لیا،تصویر کا ذریعہGetty Images45 منٹ قبلامریکی ریاست ٹینیسی کے ایک ایئر نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کو ایف بی آئی نے طنزیہ ویب سائٹ 'رینٹ اے ہٹ مین' پر مبینہ طور…

سونے کے ذخائر جو سوڈان کے لیے ’زحمت‘ کا باعث بنے

سونے کے ذخائر جو سوڈان کے لیے ’زحمت‘ کا باعث بنے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسوڈان میں گذشتہ ہفتے کے آخر میں ایک ہلاکت خیز ہنگامہ برپا ہوا جس کے نتیجے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک اور 1100 کے قریب زخمی ہوئے۔مختلف بین الاقوامی…

یوکرین میں جنگ: صدر پوتن کے مخالفین کہاں ہیں؟

یوکرین میں جنگ: صدر پوتن کے مخالفین کہاں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنصدر ولادیمیر پوتن کے روسی ناقدوں کو عموماً سزائیں دی جاتی ہیں اور بعض اوقات انھیں اس سے بھی زیادہ برے حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔مضمون کی تفصیلمصنف,…

’ہمیں بچا لو، ہر طرف دھواں بھرا ہوا ہے‘: دبئی میں آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے تین پاکستانی کزن…

’ہمیں بچا لو، ہر طرف دھواں بھرا ہوا ہے‘: دبئی میں آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے تین پاکستانی کزن کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہHaji Muhammad Saeed،تصویر کا کیپشندبئی کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث ہلاک ہونے والے پاکستانی: (دائیں سے بائیں)…