لندن: اسرائیلی جارحیت کیخلاف بارش کے باوجود احتجاج
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اسرائیلی جارحیت کے خلاف لندن میں بارش کے باوجود احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی ریلی کے شرکا مختلف شاہراہوں سے گزرتے ہوئے پارلیمنٹ اسکوائر تک پہنچے۔ جہاں شرکا نے مطالبہ کیا کہ برطانیہ ظالم کی بجائے مظلوموں کا ساتھ دے۔ جنگ بندی سے فلسطینیوں کی…