کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ریزارٹ بنانے کا فیصلہ
نگراں پنجاب حکومت نے کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ریزارٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔یہ فیصلہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں سیکریٹری ٹور ازم پنجاب راجہ جہانگیر انور نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن…