صوبوں کے بجٹ کا حساب نہیں لیں گے تو محرومیاں بڑھیں گی، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صوبوں کے بجٹ کا حساب نہیں لیں گے تو محرومیاں بڑھیں گی۔پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے…