پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والے پُر تشدد واقعات میں ملوث عاشق نام کا ایک شر پسند قانون کی گرفت میں آ گیا۔
عاشق کے بھائی نے بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو بھائی کو ایک نمبر سے فون آیا کہ آ جائیں۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے فوج مخالف نفرت انگیز بیانیے نے عاشق کی ذہن سازی کی۔
عاشق کے بھائی کا یہ بھی کہنا ہے کہ جس کا فون آیا تھا اس کے ساتھ ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری موجود تھے۔
Comments are closed.