hookup que significa secure hookup site free nyc hookups bbw hookups app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

68 سال بعد قومی ترانہ اب نئے انداز میں قوم کی آواز بنے گا، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی ترانے کو اب نئے انداز میں قوم کی آواز بننے کی نوید سنائی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ 68 سال بعد کل سے ہمارے قومی ترانے کے عظیم الفاظ اور ساز نئے انداز میں قوم کی آواز بننے جا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ اس خوبصورت پیشکش اور تاریخی لمحات کو پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ وزارت اطلاعات، اسٹیئرنگ کمیٹی، آئی ایس پی آر سمیت پوری ٹیم کو شاباش دیتا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.