سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اسٹیٹ بینک حکام کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک سے 65 لاکھ ڈالرز افغانستان اسمگل کیئے گئے ہیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کمیٹی طلحہٰ محمود نے کہا ہے کہ ڈالر میں کمی کے باوجود ملی بھگت سے ڈالر چوری کیئے جا رہے ہیں۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا کہ روپے کی قدر ٹکے کے مقابلے میں بھی آدھی رہ گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.