کم عمری کی شادی کے خلافعالمی سطح پر مہم چلانے والی غیر سرکاری تنظیم ’گرلز ناٹ برائیڈز‘ کے مطابق گھانا میں 19 فیصد لڑکیوں کی شادی 18 سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی کر دی جاتی ہے۔ جبکہ پانچ فیصد پانچ فیصد لڑکیوں کی شادی ان کی 15 ویں سالگرہ سے پہلے ہو جاتی ہے۔سنیچر کے روز شادی کی اس تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئی ہیں جس پر بہت سے لوگوں نے غصے کا اظہار کیا ہے۔ اس تقریب میں اس برادری کے درجنوں افراد نے شرکت کی تھی۔،تصویر کا ذریعہGetty Images
BBCUrdu.com بشکریہ
body a {display:none;}
Comments are closed.