ایلین نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے اتنے برسوں کے بعد اس یاد گار فلم کے ملنے پر کہا کہ ’یہ اتنا حیرت انگیز تھا کہ مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا تھا‘۔سنہ 1981 میں دونوں نے سکاٹ لینڈ کو خیرباد کہا اور آسٹریلیا میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ اس وقت دونوں 77 سال کے ہیں اور برِسبین میں رہائش پذیر ہیں۔یہ فلم محض اتفاق سے اس وقت سامنے آئی جب ابرڈین کے ایک رہائشی ٹیری چین کے لیے پرانی فوٹیج کو ڈی وی ڈی پر منتقل کیا گیا۔،تصویر کا ذریعہBill and Aileen Turnbull
،تصویر کا ذریعہStudio Morgan / Bill and Aileen Turnbull
BBCUrdu.com بشکریہ
body a {display:none;}
Comments are closed.