بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

40 سال سے مہاجر نام پر سیاست ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 40 سالوں سے مہاجر نام پر سیاست ہو رہی ہے۔

مصطفیٰ کمال نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد آئی ہے، مجبور وزیر اعظم ہر بات ماننے کے لیے تیار تھے، آپ نےکیا مانگا؟۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم سےمانگا گیاکہ ہمارے زونل آفس کھول دو،انہیں یونیورسٹی مانگنی چاہیےتھی ۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کوٹہ سسٹم ختم کرنے کےلیےایک ہڑتال نہیں کی گئی ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.