اتوار 23؍شوال المکرم 1444ھ14؍مئی 2023ء

34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل آج کوئٹہ پہنچے گی

کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل آج سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ پر  پہنچے گی۔

مشعل کو ایئر پورٹ سے ایوب اسپورٹس کمپلیکس لے جایا جائے گا۔

نیشنل گیمز کی مشعل کا سفر 6 مئی سے کراچی میں مزار قائد سے شروع ہوا تھا۔

نیشنل گیمز ویمن ہاکی ایونٹ کا پہلا میچ ایچ ای سی اور سندھ کے درمیان کھیلا گیا۔

ایچ ای سی نے سندھ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔

ایچ ای سی نے سندھ کی ٹیم کو ہرا کر ویمن ہاکی کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ویمن ہاکی ایونٹ میں آج کا دوسرا میچ بلوچستان اور پنجاب کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.