funny will send nudes in 20 minutes no hookups dog screening hookup to laptop emily willis hookup what is the best gay hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

300 سال میں برطانوی معیشت کی سب سے بڑی گراوٹ، 11 فیصد سکڑ گئی

2020ء میں برطانیہ کی معیشت 300 سال میں پہلی بار بدترین گراوٹ کا شکار ہوئی، یہ تنزلی کسی بھی دوسری بڑی معیشت کے مقابلے میں سب سے زیادہ تھی۔

برطانیہ کے دفترِ قومی شماریات کے مطابق 2020ء میں ملک کی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) 11 فیصد کم ہوئی۔

محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ یہ 1709ء کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی تنزلی تھی۔

ان اعداد و شمار سے قبل ہی برطانیہ کی معیشت کے سکڑنے کی شرح جی 7 ممالک میں سب سے زیادہ تھی۔

سرکاری رپورٹ کے مطابق کم جی ڈی پی کی وجہ شعبہ صحت اور ریٹیلرز کی طرف سے کم ٹیکسز کی ادائیگی ہے۔

پچھلے سال نومبر میں برطانوی معیشت کورونا وائرس سے قبل کی صورتحال پر پہنچ چکی تھی۔

لیکن بینک آف انگلینڈ کا خیال ہے کہ مہنگائی میں مسلسل اضافے سے معیشت دوبارہ تنزلی کی طرف جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.