hookup Middle Island best hookup apps that aren't a scam hookup Colmar hookup Cresskill New Jersey cougar hookup in louisiana office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

3 ہزار سال قدیم فرعون کی ممی میں سے سونا برآمد

3 ہزار سال قدیم مصری ممی کے پیٹ میں سونا موجود ہونے سے متعلق انکشاف ہوا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1881ء میں دریافت ہونے والی مصر کی 3 ہزار سال قدیم ممی کے پیٹ میں سوناموجود ہے، امنحتب اول کی اس ممی کی باقیات کا معمہ سائنس دانوں نے 33 سو برس بعد حل کر لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ممی کو دریافت کرنے کے بعد حال ہی میں  کھولا گیا ہے، اس ممی کے ایم آر آئی اور سی ٹی سکین  کرنے کے نتیجے میں یہ راز افشاں ہوا ہے۔

ممی کے پیٹ میں سے سونا دریافت کرنے والے سائنس دانوں کا فرعون امنتحب اول کی ممی سے متعلق کہنا ہے کہ یہ ممی فراعنہ کے 18 ویں خاندان کے دوسرے حکمران کی ممی ہے، اس ممی کے پیٹ میں سونا بھرا ہوا تھا جسے اب دریافت کیا گیا ہے، یہ فرعون 1504 یا 1506 قبل مسیح میں مر گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.