جمعہ 16؍محرم الحرام 1445ھ4؍اگست 2023ء

3 روزہ پاک جاپان دوستی فیسٹول کا افتتاح

پاکستان اور جاپان کے درمیان عوامی سطع پر دوستی اور تعلقات میں اضافے کے لیے 3 روزہ پاک جاپان دوستی فیسٹول کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ہے۔

اس تقریب کا افتتاح جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے آج فاؤنٹین اسکوائر، یوینو پارک، ٹوکیو میں 3 روزہ پاکستان جاپان فرینڈ شپ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ 

یہ متحرک تقریب پاکستانی ثقافت، دستکاری اور کھانوں کی نمائش کرے گی جس سے دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور ثقافتی تبادلے کو فروغ ملے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.