سیکریٹری اطلاعات تحریک انصاف پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 کا دن عسکری دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ”آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ” کو تین سال مکمل ہونے پر پاک افواج کو خراج تحسین کرتی ہوں۔
مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے سرحدوں کا دفاع کرتے ہوئے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا.
اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اپنی خود مختاری سالمیت اور عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.