وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 25 مئی کے واقعات کی پولیس انکوائری تقریباً مکمل ہوچکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انکوائری میں ذمہ دار قرار دیئے گئے افراد سفارشیں نہ کرائیں، کوئی سفارش قبول نہیں کی جائے گی۔
ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی، انصاف کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.