بھارت کشمیریوں کو مذاکرات میں شامل کرے، پاکستان اس طرح کے حل کے لئے تیار ہے، ڈاکٹر فیصل
برطانیہ میں نئے پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ دریں اثنا لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی مظالم پر تصویری نمائش کے موقع پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا…