اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کی سرحد پر ہندوکش ریجن تھا جبکہ گہرائی 196 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پاکستان میں…