کم قیمت گھر اسکیم کے تحت چار ہزار مکانات بنائے جائیں گے، سید ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کم قیمت گھر اسکیم کے تحت 4 ہزار گھر بنائے جائیں گے۔انکا کہنا تھا کہ اس طرح کم آمدنی والے افراد کا اپنے گھر کا خواب پورا ہو سکے گا۔ کراچی میں ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے تحت پبلک…