چیئرمین پی ٹی آئی کی کرپشن کا ابھی صرف ایک قطرہ نظر آیا ہے، علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی کرپشن کا ایک قطرہ نظر آیا ہے، پوری داستان سامنے آنا ابھی باقی ہے۔عبدالعلیم خان کا چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ردِعمل میں کہنا ہے کہ تکبر اللّٰہ…