منگل 27؍محرم الحرام 1445ھ 15؍اگست 2023ء

Monthly Archives

اگست 2023

گلین مک گرا نے ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر گلین مک گرا نے ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔گلین مک گرا کے مطابق آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت اور پاکستان سیمی فائنل کھیلیں گی۔کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کی منتظر…

ادرک کے طبی فوائد جن سے آپ صدیوں سے ناواقف تھے

برصغیر میں تقریباً 4 ہزار سالوں سے کھانا پکانے میں استعمال ہونے والی ادرک جہاں کھانے کا مزہ دوبالا کرتی ہے وہیں یہ صحت بخش بھی ہے۔یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 2 ہزار سالوں سے اسے چین میں جڑی بوٹی کے طور پر علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ نظام…

چینی خلائی اسٹیشن پر بھیجے جانے والے 40 قسم کے بیجوں کی فہرست جاری

بیجنگ: چین کی خلائی ایجنسی نے بتایا ہے کہ اسپیس بریڈنگ (خلاء میں پودوں کی اقسام کی افزائش) کے لیے 40 بیجوں سمیت 100 سے زائد قسم کے پودوں سے متعلقہ مواد ٹیانگونگ اسپیس اسٹیشن میں بھیجا جا چکا ہے۔ چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے)…

پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے، جاوید عالم اوڈھو

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے۔کراچی میں پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں کراچی میں اغوا، قتل، دہشتگردی میں…

علی امین گنڈاپور کے گھر چھاپے میں پولیس کو کیا ملا؟

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کےگھر پر چھاپا مارا لیکن وہ نہیں ملے۔ پولیس کے مطابق چھاپےمیں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان، غلیلیں اور ڈنڈےبرآمد…

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 292 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100…

سندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 7 اگست سے ہوگا، محکمہ صحت

سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ پولیو مہم کا آغاز 7 اگست سے ہوگا، اس دوران صوبے بھر کے 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔صوبائی ترجمان برائے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو…

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا۔جسٹس مظاہر نقوی کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بینچ میں شامل کر لیا گیا۔سپریم کورٹ نے بینچ تبدیلی کے بعد نئی کاز لسٹ جاری کر دی۔جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی…

رضوانہ کی حالت آہستہ آہستہ خطرے سے باہر آرہی ہے، ڈاکٹرز

جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں مزید بہتری آنےلگی۔میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رضوانہ کی طبعیت میں بہتری پر آکسیجن کا استعمال کم کردیا ہے۔ڈاکٹرجودت…

پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف ڈپٹی میئر کراچی کے گھر کے سامنے احتجاج

پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف ڈپٹی میئر کراچی کے گھر کے سامنے احتجاج کیا گیا۔مشتعل مظاہرین نے نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا تھا۔احتجاج ختم ہونے کے بعد روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔سلمان مراد ٹاور اور…

وزیراعظم نے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا

ملک میں انتخابات کے انعقاد کے لیے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا۔ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس کچھ دیر بعد ویڈیو لنک پر ہوگا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 درخواستوں پر فیصلہ کچھ دیر میں سنائیگی

اسلام آباد ہائیکورٹ توشہ خانہ کا ٹرائل روکنے سمیت چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 درخواستوں پر فیصلہ کچھ دیر میں سنائے گی۔توشہ خانہ فوجداری کیس قابلِ سماعت ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ آج جاری کرے گی جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی کیس دوسری عدالت…

دریائے ستلج میں کشتی ڈوب گئی، 33 افراد کو بچا لیا گیا، 10 کی تلاش جاری

اوکاڑہ میں دریائے ستلج میں سوجیکے کے مقام پر کشتی ڈوبنے کے بعد 33 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 10 لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے 5 سال کے بچے کی لاش نکال لی گئی ہے۔اس واقعے سے متعلق  ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ…

کراچی، الفلاح جعلی مقابلے میں زخمی دونوں بھائی اب تک زیر حراست

پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کے باوجود الفلاح جعلی مقابلے میں زخمی دونوں بھائی زیر حراست ہیں۔دونوں بھائیوں کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اسپتال میں داخل شدید زخمی فہیم احمد کی نگرانی پر تاحال پولیس تعینات ہے، بھائی نور محمد زخمی ہونے کے باوجود…

کراچی میں ٹرک کے نیچے آکر ماں بیٹی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے پاک کالونی میں 28 جولائی کو ٹرک کے نیچے آکر ماں بیٹی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔فوٹیج میں موٹرسائیکل سوار فیملی  اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کو دیکھا جاسکتا ہے۔موٹرسائیکل سوار فیملی…

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو سے زائد ہوگئی

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو سے زائد ہو گئی۔ اس حوالے سے شہریوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے اور شہر میں ایک پاؤ ٹماٹر 60 روپے میں مل رہا ہے۔گزشتہ روز شہر میں ٹماٹر کی قیمت 140 روپے فی کلو تھی۔واضح رہے کہ ملک میں یکم اگست کو پیٹرول…

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹادیں

 سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹادیں۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس سے متعلق اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ جسٹس یحیٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شامل ہیں۔سپریم کورٹ کا…

حساس معلومات چین کو دینے پر امریکی بحریہ کے دو اہلکار گرفتار

امریکی بحریہ کے 2 اہلکاروں کو چین سے تعلق اور قومی سلامتی سے متعلق الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سین ڈیاگو میں بحری جہاز پر تعینات امریکی اہلکار جنچاؤ وی پر قومی دفاعی معلومات چینی حکام کو دینے کا الزام ہے۔امریکی…

دریائے راوی میں ریلا ہیڈ سندھنائی کے قریب پہنچ گیا

دریائے راوی میں ریلا کمالیہ کے علاقے میں ہیڈ سندھنائی کے قریب پہنچ گیا۔دریائی بیلٹ میں واقع بستیوں میں ریلا داخل ہونے سے ہزاروں ایکڑ پر مکئی کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب دریائے ستلج میں اوکاڑہ کے قریب کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 5…