راشد خان پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دستیاب ہوں گے، چیف سلیکٹر اے سی بی
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر راشد خان پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کےلیے دستیاب ہوں گے۔کمر کی تکلیف کے باعث راشد خان دی ہنڈرڈ سے دستبردار ہو گئے تھے تاہم افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز…