پاکستان میں دو طرفہ کرکٹ کیلئے پی سی بی کے اقدامات قابل تعریف ہیں، گریگ بارکلے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی ہے، پاکستان میں دو طرفہ کرکٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو…