فیفا ورلڈکپ میں مدعو کرنے پر قطر کے وزیرخارجہ کا مشکور ہوں، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ فیفا ورلڈکپ میں مدعو کرنے پر قطر کے وزیر خارجہ کے مشکور ہیں۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ورلڈ کپ کے تاریخی لمحات میں پاکستانی لیبر اور سیکیورٹی فورسز کی شراکت پر پاکستان کو فخر…