بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

اکتوبر 2022

کراچی: الیکشن ڈیوٹی میں عدم دستیابی پر دو اساتذہ کے وارنٹ گرفتاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضلعی الیکشن کمشنر ضلع جنوبی کراچی نے گورنمنٹ ڈی جے سائنس کالج کے دو اساتذہ کو الیکشن ڈیوٹی میں عدم دستیابی پر گرفتار کرنے کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔اسسٹنٹ پروفیسر محمد سہیل خان اور اسسٹنٹ پروفیسر…

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں ایک بار پھر شامل

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں ایک بار پھر شامل ہوگئی، اکتوبر کے لیے جاری ہونیوالے فیفا کی تازہ رینکنگ میں پاکستان ٹیم 160ویں پوزیشن پر ہے۔پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے اس سال 2014 کے بعد پہلی مرتبہ انٹرنیشنل فٹبال ایونٹ…

پنجاب میں داخلے پر رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کیا جائے گا، عمر سرفراز چیمہ

مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں داخلے پر رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔اپنے بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ اینٹی کرپشن…

کینیڈا: ہمالیہ سینٹر کی 25ویں سالگرہ کی تقریب، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی شریک

کینیڈا کے ہمالیہ سینٹر میں ادارے کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر ایک نہایت پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی۔ مہمان خصوصی وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے علاوہ علاقے کے منتخب نمائندے اور دیگر تنظیموں کے…

ڈاکٹر نے خاتون کی آنکھوں میں رہ جانے والے 23 کانٹیکٹ لینس نکال دیے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک ماہر امراض چشم نے حال ہی میں انٹرنیٹ پر ایک ناقابل یقین اور حیرت انگیز ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ ایک مریضہ کی آنکھوں کے اندر غلطی سے یا بھول جانے کی وجہ سے رہ جانے والے 23 کانٹیکٹ لینس نکال رہی ہیں۔ماہر…

عمران خان نے امریکی ایما پر سی پیک پر کام روکا، حافظ حمد اللّٰہ

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے امریکی ایما پر سی پیک پر کام روکا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا تھا کہ 2018 کا الیکشن، الیکشن نہیں سلیکشن…

فلسطینی صدر محمود عباس روس سے خوش، امریکا پر عدم اعتماد

فلسطین کے صدر محمود عباس اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں انہوں نے اسرائیل کے ساتھ تنازع کے حل کیلئے امریکا پر عدم اعتماد ظاہر کیا جبکہ روس کے کردار کی تعریف کی۔صدر محمود عباس نے بین الاقوامی ثالثین…

بااختیار یا بے اختیار وزیراعظم؟َ عمران خان کے بدلتے بیانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے باہر آکر بے اختیار وزیراعظم ہونے کا اعتراف کرلیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ جب میری حکومت تھی، میں نے ایک ڈرون اٹیک نہیں ہونے دیا،وزیراعظم تھے تو دو ٹوک انداز میں کہا…

اعظم سواتی پر تشدد شرمناک واقعہ ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او ٹو کے بارے میں ٹوئٹ کرنے پر اعظم سواتی پر حراست کے دوران تشدد ملکی تاریخ کا ایک اور شرمناک واقعہ ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ کیا تشدد اور…

ہم آدھے سے زائد زرمبادلہ ذخائر کھوچکے ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم آدھے سے زائد زرمبادلہ ذخائر کھوچکے ہیں۔ اپنے بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ اس ہفتے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں مزید 300 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ہم آدھے سے…

پاک فوج متاثرین کی بحالی تک ان کی خدمت جاری رکھے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج متاثرین کی بحالی تک ان کی خدمت جاری رکھے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔سپہ سالار نے نوشہرو فیروز میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجی…

پاکستان جونیئر لیگ: مردان واریئرز کی حیدرآباد ہنٹرز کو شکست

پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کے ایک میچ میں مردان واریئرز نے حیدر آباد ہنٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔پی جے ایل کے پہلے ایڈیشن کے دلچسپ مقابلے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہیں۔ آج کھیلے گئے میچ میں مردان واریئرز نے حیدر آباد…