سالگرہ پر پی ٹی آئی کا مختلف ویڈیوز کے ساتھ عمران خان کو خراج تحسین
پاکستان کے مقبول ترین سیاستدان، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان آج 70 سال کے ہو گئے ہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی سالگرہ گزشتہ روز سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈنگ میں موجود ہے، عمران خان کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے سالگرہ…